جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کا حکم

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخو پورہ کو 60 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔نیب راولپنڈی کی جانب سے نواز…

راجن پور: چھاپہ مار پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے

راجن پور میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے، کتے کے کاٹنے سے سب انسپکٹر اور اے ایس آئی زخمی ہو گیا۔کراچی کے گارڈن تھانے کی حدود میں 9 سالہ بچے کو کتے نے کاٹ لیا، بچے کو فوری طور پر اسپتال…

اسامہ ستی قتل، دہشتگردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج

پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 21 سالہ نوجوان اسامہ ستی کے مقدمہ قتل سے دہشت گردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کے انسدادِ دہشت…

کراچی، نالے پر بنائے گئے پختہ تعمیرات کے خلاف کارروائی

کےایم سی کی جانب سے شہر قائد کراچی کی گلستان ظفر سوسائٹی میں انسداد تجاوزات کی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔کے ایم سی کی انسداد تجاوزات کی کارروائی کے دوران بھاری مشینری کی مدد سے  نالے پر بنائے گئے پختہ تعمیرات کو گرایا  گیا ہے۔ …

سرکاری املاک پر پارٹی جھنڈے لگانے پر پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران سرکاری املاک پر پارٹی جھنڈے لگانے پر پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی مہم کے لئے سرکاری املاک…

کل تک فواد چوہدری آصف علی زرداری کو نیلسن منڈیلا کہتے تھے، سینیٹر پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش ہیں، کل تک فواد چوہدری آصف علی زرداری کو نیلسن منڈیلا کہتے تھے۔سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آصف علی زرداری حکومتی وزراء کے اعصاب پر سوار…

گورنر ہاؤس مری کو ایک فیملی نے اپنی ملکیت ہی بنالیا تھا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گورنر ہاؤس مری کو ایک فیملی نے اپنی ملکیت ہی بنالیا تھا۔مری کوہسار یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اس فیملی نے گورنر ہاؤس مری کو اپنا گھر سمجھ لیا تھا، اس کی خوبصورتی پر 83 کروڑ…

صوابی میں انٹرچینج کے قریب جج کی گاڑی پر فائرنگ

صوابی میں انٹرچینج کے قریب جج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔جج آفتاب آفریدی پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے۔وہ اے ٹی سی سوات میں تعینات تھے، فائرنگ سے جج کے دو سیکیورٹی…

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا

رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے اور کمی سے متعلق ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بیس کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ بکرے کا گوشت 15 اور گائے کا گوشت 4 روپے فی کلو مہنگا…

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک کیلئے بند

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11اپریل تک بند کردیا گیا ہے تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اگلے…

ہمیں بھارت کا سہارا بننے کی ضرورت ہے: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ہم سب کو بھارت سمیت ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت میں کورونا…

جسٹن ٹروڈو کو ایسٹرازینیکا ویکسین لگادی گئی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک لگادی گئی ۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چند کیسز میں خون میں گھٹلیاں بننے کے باوجود یہ ویکسین محفوظ ہے۔جسٹن ٹروڈو ویکسین کی…

احتیاطی تدابیر سے اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں: صدرِ پاکستان

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ چند احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپ اپنے پیاروں اور ہم وطنوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور…

کورونا: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے پابندیوں سے متعلق نئے احکامات

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ اضلاع میں پابندیوں سے متعلق نئے احکامات جاری کردیے۔احکامات کے مطابق صوبے کے متاثرہ اضلاع میں 26 اپریل سے اسکول بند رہیں گے۔محکمہ داخلہ کے مطابق اسکول بند کرنے کا فیصلہ 5 فیصد سے زائد…

سراج الحق نے حکمرانوں کو کھوکھلے نعرے باز اور بے حس قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکمرانوں کو کھوکھلے نعرے باز اور بے حس قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں، حکمران عوامی خدمت کے کھوکھلے نعرے لگانا بند کردیں۔انہوں نے…

پولیس نے ابصار عالم پر حملے کے وقت کی ویڈیو حاصل کرلی

پولیس نے سینئر صحافی و سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر حملے کے وقت کی ویڈیو حاصل کرلی۔ جیونیوز کو ابصار عالم پر حملے سے متعلق ویڈیو موصول ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ابصار عالم پر حملہ کرنے والا اکیلا نہیں تھا، ایک ساتھی پارک میں…

گلگت بلتستان، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہو گا۔ گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ داخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔گلگت میں اسکول بند کر دیئے گئے، جبکہ شام 6 بجے تک کمرشل سرگرمیوں…

حیدر آباد: 17 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، نوٹیفکیشن جاری

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کرونا وائرس کے باعث 17 سے زائد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن آج 25 اپریل تا 5 مئی 10دن کے لیے لگایا گیا ہے۔حکومتِ سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے…

پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دینگے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ماضی کے…

پاکستان کا زمبابوے کو 164 رنز کا ہدف

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے، محمد رضوان نے 89  ناٹ آؤٹ اور بابر اعظم نے 52 رنز بنائے۔شرجیل خان 18…