جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی

وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ سحر اور افطار کیا۔کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں پیٹی بند بھائیوں کی شہادت کے باوجود گرفتار مظاہرین کو پولیس لائنز میں اکٹھا کیا۔ ایک ساتھ بیٹھ کر…

شاہ محمود سے افغان ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان وزیرِ خارجہ حنیف اتمر سے ان کی فون پر بات ہوئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یہ بات جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے کہی ہے۔وزیرِ خارجہ…

ملتان :گودام سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی چینی برآمد

ملتان میں چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کر لی گئی، گودام کو سیل کر دیا گیا ۔ملتان میں اسپیشل برانچ انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سورج کنڈ روڈ پر واقع 1 چینی کے گودام پر چھاپہ مار…

وسیم خان کا آئندہ ہفتے بھی پاکستان آمد کا امکان نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان کا آئندہ ہفتے بھی پاکستان آمد کا کوئی امکان نہیں۔ذرائع کے مطابق سی ای او وسیم خان کی پاکستان واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔وسیم خان جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس…

اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق شہر کے تمام اہم مقامات اور تنصیبات…

کالعدم TLP سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، کوئی مذاکرات کا عمل جاری ہے نہ میرے نوٹس میں ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کالعدم ٹی ایل پی نے احتجاج…

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپین سپر لیگ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یوئیفا اور فیفا نے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ دیتے ہوئے سخت کارروائی کی دھمکی دی اور…

کراچی: کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ کا دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر سے پولیس نے کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دہشت گرد نے افغانستان میں بارود اور جدید اسلحے چلانےکی تربیت حاصل کی اور یہ چارمنگ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ہے۔ڈی…

جاوید میانداد کے ورلڈ ریکارڈ کو 47 برس مکمل

پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سینچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔موجودہ وزیراعظم اور ماضی کے لیجنڈری کرکٹر عمران...جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج ہی کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ…

ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹیوں کے لیڈرز کا سرکلر جاری

سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹیوں کے لیڈرز کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔سینیٹر شیری رحمان کو پیپلزپارٹی اور فیصل سبزواری کو ایم کیوایم کا پارلیمانی لیڈر…

سعودی عرب کیساتھ ڈائیلاگ کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں، ایران

ایران اور سعودی عرب کےعہدیداران کے درمیان عراق میں ملاقات کی خبروں کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ نے نہ ہی تصدیق کی ہے اور نہ تردید، تاہم کہا کہ ایران سعودی عرب کیساتھ ڈائیلاگ کا ہمیشہ خیر مقدم کرتا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا…

وزیراعظم نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی حالات، امن و امان کی صورتحال، سیاسی امور اور مہنگائی پر گفتگو…

موجودہ حالات میں ن لیگ نے ذمہ داری کا ثبوت دیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں ن لیگ نے ذمہ داری کا ثبوت دیا، پی ٹی آئی اپوزیشن میں تھی تو انہوں نے ہمارے گھروں پر حملے کروائے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے…

حامد رضا کی سربراہی وفد کی حافظ سعد رضوی سے ملاقات مکمل

چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں 9 رکنی وفد نے تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق کئی گھنٹوں پر محیط اس ملاقات کے بعد صاحبزادہ حامد رضا نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر…

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق قائدآباد کے ماروی گوٹھ میں موٹرسائیکل سوار 4ملزمان نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔شہریوں نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار سمیت…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 30 لاکھ 43 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ 24 ہزار 53 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 30 لاکھ 43…

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت فرانسیسی سفیر کی واپسی کی قرارداد آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرے گی، پیپلز پارٹی نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق اپنے…

کورونا لہر، بلوچستان یونیورسٹی بند

عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج سے 10روز کے لیے معطل کردیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں آج سے30 اپریل تک کلاسیں نہیں ہوں گی۔انتظامیہ نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی…

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں کھلے عام فائرنگ کرنے والا قانون کی گرفت میں نہ آسکا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں کھلے عام اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا۔وڈیو وائرل ہونے کے باوجود پولیس فائرنگ کرنے والے شخص کو نہ پکڑ سکی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت رافع…

امیر جماعت اسلامی کا حکومت سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اقدامات کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جلد اقدامات کیے جائیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح موجودہ حکومت نے بھی گوانتاناموبے جیل…