بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپین سپر لیگ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یوئیفا اور فیفا نے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ دیتے ہوئے سخت کارروائی کی دھمکی دی اور کہا کہ متوازی لیگ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

متوازی لیگ میں آرسنل، اے سی میلان، اٹلیٹیکو میڈرڈ، چیلسی، بارسلونا، انٹر میلان، Juventus، لیور پول، مانچسٹر یونائٹیڈ، مانچسٹر سٹی، ریال میڈرڈ اور Tottenham Hotspur جیسے اہم کلب شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.