بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں آج سے تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ

سندھ میں ایس او پیز کے تحت آج سے تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مزارات میں سماجی فاصلہ، زائرین اور عملے کے افراد کو لازمی ماسک پہننا ہوگا۔

اس کے علاوہ حکم نامے کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں گے۔

زائرین کو دس منٹ تک مزارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

علاوہ ازیں 50 سال سے زائد عمر کے افراد، بچوں اور کھانسی بخار کی علامات والوں کو اجازت نہیں ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.