جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جج قتل کیس،عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں 10 مئی تک کی توسیع کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ناصر محفوظ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبداللطیف آفریدی کی درخواست ضمانت پر…

رحیم یار خان: ریلوے پولیس اہلکار کی کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں ریلوے پولیس اہلکار نے کمسن لڑکے سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔خانپور میں کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکے سے زیادتی ثابت ہوگئی…

پی پی 84 خوشاب میں 5 مئی کو عام تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر 5 مئی کو پورے حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جاری عوامی رابطہ مہم آج رات 12 بجےختم…

ایم کیو ایم کا سارا گند پی ایس پی میں چلا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی اتنی حیثیت نہیں کہ گورنر ان کے پاس جائیں، ایم کیو ایم کا سارا گند پی ایس پی میں چلا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف حلیم…

عالمی یوم صحافت پر مریم نواز کا بہادر صحافیوں کو سلام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عالمی یوم صحافت پر تمام بہادر صحافیوں کو سلام پیش کیا ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آزاد صحافت اور مضبوط جمہوریت ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب…

پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کرنے کا فیصلہ

محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ پیش ہونے تک تقرر و تبادلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کے تمام افسران کی چھٹیاں…

چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار

کراچی میں قومی احستاب بیورو (نیب) کا چئیرمین بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم عامر حسین کا والد دبئی سے سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔اس میں مزید…

حکومت نصابِ تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوششوں سے باز رہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ نصابِ تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوششوں سے باز رہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملک کی کمزور معیشت کا مکمل طور پر ستیاناس کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی…

برطانیہ کے متعدد علاقوں میں تیز بارش، سیلاب کی وارننگ

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ مغرب سے ملک میں داخل ہو رہا ہے، جس کی وجہ کم سے کم 40 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں…

فوج کی تعیناتی سے ایس او پیز میں بہتری آئی، اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے فوج کی تعیناتی سمیت مضبوط نفاذ کے اقدامات سے ایس او پیز میں بہتری آئی ہے۔ اسد…

جیلوں کی صورتحال، رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور کی ڈسٹرکٹ اور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کی توسیع اور صورت حال سے متعلق رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔لاہور کی دونوں جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش اور علاج معالجے کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کو بیوی…

وزیرِ اعظم کل فیصل آباد کا دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم عمران خان کل فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر/صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے...ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان واسا فیصل آباد کے 4 ارب روپے کے منصوبوں…

گوادر پورٹ پر تیزی سے کام ہورہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی فہرست شیئر کردیں گے، گوادر پورٹ پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنی مدد آپ سے اپنی تعمیر کا عزم رکھتے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

کورونا ضوابط توڑنے اور گراں فروشی پر کراچی انتظامیہ کی کارروائی، وزیراعلیٰ کو بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ کو کمشنر کراچی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ گزشتہ روز ماسک نہ پہننے پر 293 افراد کو وارننگ دی گئی۔ کمشنر کراچی نے بتایا کہ مقررہ وقت کے بعد بھی دکانیں، مارکیٹں…

راولپنڈی، فیصل آباد، لیہ کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

پنجاب میں راولپنڈی، فیصل آباد اور لیہ کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا  گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 4 سے 17 مئی تک نافذ رہے گا۔اس میں کہا گیا کہ راولپنڈی میں خیابان…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی اسلام آباد میں سپرد خاک

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تدفین میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، پاک بحریہ کے سابقہ سربراہان، مسلح افواج کے سینئر ریٹائرڈ، حاضر سروس افسران اورسویلینز نے…

افغانستان: ہرات میں موسلادھار بارش اور سیلاب، 22 افراد جاں بحق

افغان صوبے ہرات میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلوں میں درجنوں مویشی بہہ گئے۔حکام کے مطابق سیلاب سے ہزاروں ایکڑ زمین کو نقصان پہنچا ہے۔ بارش اور سیلابی ریلے سےہرات صوبے کے…

خوشاب: پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں بچے کی پیدائش

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خوشاب کے پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں جہاں ووٹر ووٹ کاسٹ رہے تھے وہیں ایک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی…

رمضان میں کورونا SOPsکے نفاذ کیخلاف درخواست خارج

رمضان میں کورونا ایس او پیزکے نفاذ کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نےخارج کردی۔درخواست گزار بسمہ نورین نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ  اعتکاف، تراویح پر پابندی غیر شرعی ہے، اسےختم کیا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مذہبی سرگرمیوں…