جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

9 سالہ بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب کا نوٹس

آئی جی پنجاب کی جانب سے رحیم یار خان میں  9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے رحیم یار خان میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے  آر پی او بہاولپور سے…

فلپائن: کورونا کی سزا کے باعث شہری چل بسا

فلپائن میں کورونا قوانین توڑنے والا شہری پولیس کی سزا کے باعث موت کے منہ میں چلا گیا۔ فلپائن میں رات کے لاک ڈاؤن کے دوران 28سالہ شہری پانی کی بوتل لینے کے لیے گھر سے نکلا تھا جس پر پولیس نے لاک ڈاؤن توڑنے کی وجہ سے اسے سزا دی۔پولیس نے…

دنیا بھر میں آج صحت کا دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم صحت منایا جارہا ہے۔سندھ کے سب سے بڑے جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کہتی ہیں بدقسمتی سے عوام الناس کا بڑا حصہ جہاں اپنی صحت کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لیتا وہیں دہی اور شہری مراکز صحت میں…

شوگر ملز کو پنجاب حکومت کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف مل گیا

شوگر ملز نے لاہور ہائیکورٹ سے حکومت پنجاب کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف حاصل کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ میں شوگر ملوں کے لیے چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے شوگر ملز مالکان کی…

برطانیہ: 12 اپریل سے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم نے 12 اپریل سے ملک کے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہےکہ تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ ہوٹلز اور کاروباری مراکز کو بھی کھولا جا رہا ہے۔انہوں نے اس ضمن میں اعلان کرتے ہوئے…

لاہور: فراڈ کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کیس کے ملزم مراد ارشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر پر مشتمل بینچ نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کی۔عدالت نے ملزم مراد ارشد کی بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر محفوظ…

اسد عمر کا اسلام آباد، راولپنڈی کے واٹر سپلائی منصوبے کا جائزہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی قلت سے متعلق اہم منصوبے کا جائزہ لیا ہے۔وفاقی وزیر نے تربیلا سے اسلام آباد اور راولپنڈی تک واٹر سپلائی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران کیپٹل ڈیولپمنٹ…

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کیلئے شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے زبردست طریقے سے فخر زمان نے لگاتار دوسری سنچری بنائی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف بہت ہی شاندار کارکردگی دکھائی۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

پنجاب، کرپشن پر ایک دن میں 62 ایس ایچ او معطل

پنجاب پولیس میں کرپشن کے الزام پر ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل کردیے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 8 ایس ایچ اوز کو کرپشن پر معطل کیا گیا۔کرپشن کے الزام میں معطل کیے جانے والوں میں لاہور کے 7، قصور اور شیخوپورہ…

لاہور، بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار

لاہور میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے…

حماد اظہر کی پریس کانفرنس اور ٹوئٹ سے مہنگائی کم نہیں ہوتی، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان  محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بار بار اپنی معاشی ٹیم تبدیل کرنا پڑ رہی ہے، ڈھائی سال میں تین وزیر خزانہ، چار فنانس سیکریٹری تبدیل ہوچکے۔ مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما…

این اے 75 ڈسکہ سے کون کب کامیاب ہوا؟

ڈسکہ ایک صنعتی علاقے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر حالیہ دنوں میں اس کی وجۂ شہرت فروری میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سیالکوٹ 4 میں ہونے والے بائی الیکشن میں نتائج سمیت دھند میں غائب ہونے والےپریذائڈنگ آفیسرز بنے۔اس واقعے کے نتیجے میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت ترین کی جلد سماعت کی متفرق درخواست نمٹادی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی اپیلیں جلد مقرر کرنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے کہا ہے کہ بریت کے خلاف اپیلیں کورونا وائرس ایس او پیز کے دوران نہیں سنی جا رہیں۔ عدالت کے مطابق صورتحال بہتر ہونے پر رجسٹرار آفس اپیلیں…

وفاقی حکومت کا گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ختم کی جانے والی آسامیوں میں ٹرانسفر، پوسٹنگ اور ترقی کے باعث خالی آسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی نے…

مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تکلیف کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جاتا، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق مرد مریضوں کے مقابلے میں خواتین مریض کے درد کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ امراض کے حوالے سے مرد و خواتین کے صنفی فرق کو اجاگر کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ علاج کے معاملے میں خواتین کی تکلیف کے حوالے سے…

این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل کل ہوگا

این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی دنگل میں ایک روز باقی رہ گیا، کل یعنی 10 اپریل کو ضمنی انتخاب کا میدان لگے گا۔ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار اور  پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کا حلقہ…

فیصل آباد، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر13 لاکھ روپےکے جرمانے

فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 44 مسافر گاڑیوں کا چالان اور 13 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ضیاء ٹاؤن میں مہندی کی تقریب پر چھاپا مارا، تقریب میں…

ڈسکہ الیکشن: انتخابی سامان کی ترسیل شروع

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔پولنگ کا عملہ انتخابی سامان ڈسکہ میں قائدِ اعظم پبلک اسکول میں قائم آر او آفس سے وصول کر رہا ہے۔مذکورہ انتخابی سامان 2 رینجرز اور…

وزیراعظم کی طاہر اشرفی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی سے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی نے وزیراعظم کو بین المذاہب ہم آہنگی کی رپورٹ پیش کی۔ملاقات میں اسلامی ممالک سےتعلقات میں مثبت پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان…

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے بڑی خدمات ہیں، علیم خان کا اعتراف

سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین کا جہاز اُن کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے، جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے لیے بڑی خدمات ہیں۔لاہور میں فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علیم خان نے کہا کہ میں بھی…