جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا محکمہ صحت کو پرائیویٹ اسپتالوں کو کولڈ چین اور ویکسین دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے۔مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ کے ڈاکٹروں سے ملاقات کی، اس دوران وزیرصحت، وزیر…

کراچی میں بھاری آہنی آلات سائٹ کی اسٹیل مل میں بوائلر پھٹنے سے گرے: پولیس تحقیقات

کراچی کے پاک کالونی اور سائٹ تھانے کی حدود میں بھاری آہنی آلات فضا سے گرنے کا معمہ کراچی پولیس نے چند گھنٹوں میں حل کر لیا۔ اسٹیل مل کا بوائلر انتہائی شدت سے پھٹنے سے آہنی پارٹس ایک کلومیٹر میں گرے جس سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔کراچی کے…

پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل برطرفی پر پھٹ پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سکس میں بدانتظامی کا الزام لگا کر مجھے قربانی کا بکرا بنایا اور استعفیٰ لے لیا گیا۔ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ میں نے 365 دن اپنی راتیں کالی کر کے پی…

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی، حکومتی اجازت کی منتظر یونیورسٹی کو جواب مل گیا۔لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی نے کورونا ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا کی تیار کی گئی ویکسین کا 6 ماہ تک جانوروں پر…

کراچی: عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے، جہاں مبینہ طور پر اس سے زیادتی کی گئی۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ ٹیوشن والی خاتون کے بھائی نے مبینہ طور…

پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا  کہنا ہے کہ مفادات کی بنیاد پر بننے والا پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد انجام کو پہنچ چکا، پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی پی اور ن لیگ میں…

آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بی سی سی آئی کو ڈھائی ہزار کروڑ تک کا نقصان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) حکام نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ملتوی ہونے سے بورڈ کو تقریباً ڈھائی ہزار کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔خیال رہے کہ بائیو سیکیورببل میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث…

جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ملتوی

جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا 6 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کے مکمل صحتیاب نہ ہونے کے باعث ملتوی کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ کے اجلاس کی تاریخ…

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبہے میں 2 ملزم گرفتار

لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس نے 4 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ ماہرہ…

کراچی، جناح ٹرمینل سے متصل زمین پر لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی

کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل سےمتصل زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کے خلاف کارروائی کی گئی۔سول ایوی ایشن کی اے ایس ایف اور رینجرز کی مدد سے رات گئے کارروائی کرکے سی اے اے کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات گرادی گئی۔ادھر کراچی کے علاقے بہادر…

پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوراسی خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر ہوگی۔الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے دس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ جو انتخابی نتائج جاری ہونے تک فرائض سرانجام دیتی…

پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ پر مارکہم اور ڈی کوک نے 55 رنز جوڑے۔میزبان ٹیم کو پہلا نقصان مارکہم کی صورت میں اٹھانا…

سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں گھسنے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن میں سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ایف بی آئی کے حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کو کئی گولیاں لگی تھیں جس پر اسے اسپتال منتقل گیا گیا تھا جہاں…

پشاور، ڈاکٹرکو پرائیویٹ کلینک چلانے پر معطل کر دیا گیا

پشاور میں حیات آباد میڈیکل کالج کے ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کر…

خوشاب الیکشن: خواتین کی SOPs کی خلاف ورزی

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 211…

کورونا کی تیسری لہر، نیا سفری ہدایات نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیشِ نظر نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کے نئے ہدایات نامے کے مطابق سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔سی اے اے حکام کے مطابق کیٹیگری سی میں شامل…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیسٹمینوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے ، لے…

کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گردی سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد…

موجودہ ویکسینز نئے وائرسز کیخلاف غیر مؤثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے وائرسز ( نئی اقسام) سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی تیار کی جا رہی ہے۔لندن میڈیا رپورٹس کے مطابق  خدشہ ہے کہ موجودہ ویکسینز نئے وائرسز کے خلاف موثر ثابت نہیں ہوں گی، اس ضمن میں قبل از وقت مؤثر ویکسین کی تیاری کے…

کے پی، کشمیر اور جی بی میں تیز ہوا اور بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کو اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب میں بھی بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ڈی جی خان،…