جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹی ایل پی اور حکومت کا مقصد ایک، طریقہ الگ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ان کی حکومت اور ٹی ایل پی کا مقصد ایک ہی ہے لیکن طریقہ کار میں فرق ہے، جرم کہیں اور ہو اور خودکش حملہ خود پر کرلیاجائے یہ کونسی عقل مندی ہے، فرانس سے تعلقات ختم کرنے سے…

آئی جی پنجاب انعام غنی نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب انعام غنی نے11 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ بٹ اے آئی جی ٹریننگ، رانا لطیف ایس ایس پی لیگل لاہور اور حسنین حیدر کو ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی لاہور…

ڈاکٹر قبلہ ایاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین سمیت 12 ارکان تقرر کر دیا، ڈاکٹر قبلہ ایاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کردیا گیا۔وزارت قانون نے اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری…

یو اے ای کی پاکستان کو قرض کی واپسی میں توسیع

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ابوظبی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اماراتی ہم منصب شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ شیخ عبدﷲ نے امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں…

بیساکھی تقریبات، کرتار پور میں سکھ یاتریوں کی خاص تواضع

شکر گڑھ کرتارپورمیں بابا گورونانک میں بیساکھی کی 2روزہ تقریبات کے آخری روز بھارتی یاتریوں نے دربار میں رات گزاری،صبح مزےدار ناشتے سے یاتریوں کی تواضع کی گئی۔کرتارپور دربار باباگورو نانک میں 322 ویں بیساکھی کی 2 روزہ تقریبات کا آج آخری…

کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے لگیں

کراچی میں  24 سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں۔محمکہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا۔ شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14فیصد ہے، کراچی…

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔کابینہ ارکان نے نومنتخب وزیرخزانہ شوکت ترین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے شوکت ترین بہترین…

کورونا وائرس، سعودی عرب میں33 مساجدعارضی طور پر بند کردی گئیں

سعودی عرب میں کورونا کے سبب 33 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب گذشتہ71دنوں میں 677مساجد بند کی گئیں۔مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی پر مامور خاتون اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے…

افطار ڈنر بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار عکاسی کرتا ہے، میئر ہیوسٹن

‎امریکا کے شہر ہیوسٹن میں میئر ہیوسٹن کے ہمراہ افطار ڈنر کا انعقاد اس سال بھی کورونا وائرس کے باعث ورچول کیا گیا، مسلم سسٹر سٹیز ایسوسی ایشن، آغا خان کونسل، اسلامک سوسائٹی سمیت درجنوں تنظیموں کے اشتراک سے افطار ڈنر ڈرائیو تھرو کے ذریعے…

خلیجی ریاستوں سے مفاہمت میں عراقی ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران

عراق میں ایرانی سفیر نے خلیجی ریاستوں سے ایران کے تعلقات بہتر بنانے میں عراق کی ثالثی کا خیرمقدم کیا ہے۔عراق میں ایرانی سفیر ارج مسجدی کا کہنا تھا کہ خلیجی ریاستوں سے تعلقات بہتر بنانے میں عراق کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں۔  بات چیت میں…

ناز شاہ کو نسل پرستانہ ای میل بھیجنے والی خاتوان کو سزا

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو نسل پرستانہ ای میل بھیجنے والی خاتون کو سزا ہوگئی۔لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈ نرس ائین براؤن نے گزشتہ برس ناز شاہ کو ای میل بھیجی تھی۔ ویسٹ مجسٹریٹس کورٹ نے ائین براؤن کو دو سال کی معطل سزا…

کراچی: سابق چیف جسٹس سعید الزمان کے بیٹے کے گھر پر مبینہ فائرنگ

کراچی میں گزشتہ شب سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات 1 بجے کے بعد خیابانِ راحت میں گھر کے باہر پیش آیا، گھر…

جسٹس فائز نے لندن جائیدادوں پر جواب جمع کرا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرِ ثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے لندن جائیدادوں سے متعلق سوالات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے جمع کرائے گئے اپنے جواب میں کہا ہے کہ ایف بی آر کی…

سندھ انفرادی انکم میں دوسرے صوبوں سے بازی لے گیا

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پاکستان میں انفرادی انکم میں دوسرے صوبوں سے بازی لے گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میکرو پاکستان کے سروے کے مطابق سندھ پاکستان میں انفرادی انکم جسے ’پر کیپیٹا جی ڈی پی انکم‘ بھی کہا جاتا ہے،…

اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نوید الزمان نے دسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ…

کوئٹہ دھماکا،وزیر اعظم رات گئے تک معاملات کی نگرانی کرتے رہے

ترجمان وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان رات گئے تک معاملات کی نگرانی کرتے رہے ہیں۔وزیراعظم آفس کے ترجمان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی سخت مذمت کی ہے اور وزارت داخلہ کو ہدایت دی ہے کہ…

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں گزشتہ رات ہوئے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ 302,324، 324 کیو ڈی،427 پی پی سی کےتحت درج کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایکسپلوسیو ایکٹ اور سیون اے…

کیپٹن صفدر کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری، فیصلہ محفوظ

پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں ضمانت قبل…

ایم ایس سول اسپتال سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا

ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر نور محمد سومرو سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ڈاکٹر نور محمد سومرو سے اضافی چارج واپس لیے جانے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ختم ہونے…

سابق IG غلام قادر تھیبو کی درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو ترقی نہ دینے سے متعلق درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کرلی۔عدالت میں غلام قادر تھیبو نے ترقی نہ ملنے کے خلاف درخواست کر رکھی تھی جس کی سماعت 19 مئی کو مقرر کی گئی ہے ۔وکیل درخواست…