جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ذوالفقار علی بھٹو آج بلاول کی صورت میں زندہ ہے،ناصرحسین شاہ

صوبائی وزیر برائے اطلاعات ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو آج پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی صورت میں زندہ ہے۔ناصرحسین شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید بھٹو کے نظریات پر چلنےکی آج…

کیڑے مار دوا کھانے سے 3 بچوں کی ہلاکت، والدہ کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 3 بچوں کی کیڑے مار دوا سے ہلاکت کے معاملے پر جاں بحق ہونے والے بچوں کی ماں کا بیان لے لیا گیا۔بچوں کی والدہ نے بتایا کہ گھر میں شام 5 بجے کیڑے مار دوا چھڑکی، اس کے بعد بچوں کے لئے 4 پراٹھے بنائے، پراٹھے…

لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہنگامہ کیوں ہوا، ویڈیو سامنے آگئی

سیہون میں لعل شہباز قلندر کا مزار بند ہونے کے باوجود 18 شعبان کو من پسند افراد کو مزار کے اندر جانے دیا گیا جس پر دیگر افراد نے مشتعل ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی، من پسند افراد کے درگاہ میں جانے اور زیارت کرنے کی ویڈیو منظر عام پر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔جنوبی…

کاش فخر زمان آج 200 رنز کرجاتے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھی فخر زمان کے ڈبل سنچری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش فخر زمان آج 200 رنز کر جاتے۔جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں پاکستان کی شکست اور فخر زمان کی یادگار اننگز پر شعیب…

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

خیبرپختون خوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے جیونیوز کو بتایا کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔کامران بنگش نے کہا کہ وزراء کے محکموں کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان…

اپنی اجازت اپنے پاس ہی محفوظ رکھیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنی اجازت اپنے پاس ہی رکھیں بلکہ محفوظ رکھیں، بہت جلد آپ کو خود اس کی ضرورت پڑنے والی ہے اور آپ کے تو جرائم بھی اصل ہیں۔مریم نواز نے اپنے بیان…

ہم کسی کے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے، اپنا کندھا استعمال نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم کسی کے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے، اپنا کندھا استعمال نہیں ہونے دیں گے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی…

عارف والا میں گودام پر چھاپا، 800 بوری چینی برآمد

عارف والا میں گودام پر چھاپا مار کر چینی کی 800 بوریاں برآمد کرلی گئیں۔چینی قبضے میں لے کر گودام کو سیل کردیا گیا، ملازمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ گودام مالک کے خلاف مزید کارروائی کی رپورٹ بھجوا دی گئی۔یاد رہے کہ وزارت تجارت نے…

ویکسین کی افادیت بڑھانےکےلیےخوراک بڑھائی جاسکتی ہے

چینی ویکسینزکی افادیت کم ہونے سے متعلق خبروں پر چین کےڈزیز کنٹرول سینٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ چین کی کورونا ویکسینز کی افادیت بڑھانے کے لیے ویکسین کی مقدار یا خوراک میں اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈاکٹر گاؤ فو نے چینی ویکسینز استعمال کرنے…

بھارت کو شکست دے کر قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ’پاوری‘

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت کو 58 رنز سے شکست دینے کے بعد مقبول ٹرینڈ ’پاوری‘ میں شامل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کہتے ہیں کہ ’یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے اور بھارت کو شکست دینے کے بعد…

سندھ: چیئرمین زکوٰۃ کونسل کا استعفیٰ منظور

سندھ کابینہ نے چیئرمین زکوٰۃ کونسل جسٹس (ر) غلام سرور کورائی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار 933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گیوزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے محمد اقبال مہر کو چیئرمین…

پنجاب ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری

صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے جاری احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے کے سبب ٹریفک پولیس  نے ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ڈائیورژن پوائنٹس اور متبادل راستوں پر اضافی نفری تعینات  کی…

حکومت سندھ نے نماز تراویح کے لیے ایس او پیز جاری کردیے

حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں نماز تراویح کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔سندھ حکومت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) کے تحت مساجد و امام بارگاہوں میں قالین نہ بچھایا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مساجد و امام…

بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی ماہی گیری، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی آمد اور ماہی گیری کا نوٹس لے لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے غیرقانونی ٹرالنگ کے عمل کے مسلسل جاری رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے سیکریٹری ماہی گیری کو…

راولپنڈی، خانیوال میں احتجاج جاری، ٹریفک بند

پنجاب کے شہروں راولپنڈی اور خانیوال میں آج بھی مذہبی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے مختلف سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغ چوک میں مذہبی جماعت کے کارکن موجود ہیں، جس کی وجہ…

وزیراعظم سرگودھا میں آج گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کرینگے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان سرگودھا میں ہزاروں گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے…

شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ضمانت منظور کرلی ۔آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت…

پاکستان کے مزید قرضے موخرکرنے پرغور ہوسکتا ہے، ٹریسا ڈبن

آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن سنچے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے مؤخر کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔ٹریسا ڈبن  سنچے نے ورچوئل اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہرمیں پاکستان کے مزید…

رحیم یار خان :مال گاڑی کی بوگی پٹڑِی سےاترگئی

رحیم یار خان کے قریب مال گاڑی کی بوگی پٹڑِی سےاترگئی جس کے نتیجے میں ڈاؤن ٹریک  پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی۔  ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کی 2 بوگیوں کونقصان ہواہے جبکہ ڈاؤن ٹریک پرٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہیں۔امدادی کارروائیاں…