جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورونا کی تیسری لہر پہلی دو لہروں سے زیادہ خطرناک ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی آیس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے، جو پہلی دونوں لہروں سے زیادہ خطرناک ہے۔ کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں پاکستان آرمی کی…

ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج اور گرفتاری ہوگی، سی سی پی او لاہور

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ جو ماسک نہیں پہنے گا جیل جائے گا، ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج اور گرفتاری ہوگی، جیل کا چکر لگوائیں گے تو پتا چلے گا کہ کووڈ ہے یا نہیں۔کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود…

دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے دہرے قتل کے کیس میں مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے مجرم عاشق حسین کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کراچی کی ماڈل کورٹ جنوبی نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم کو پھانسی کی…

کراچی، کورنگی کی3 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع کورنگی کے 3 سب ڈویژن کی 3 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔کورنگی یوسی 7، لانڈھی یوسی 11 اور ماڈل کالونی یوسی 1 میں 10 مئی تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔علاوہ ازیں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت سندھ…

پشاور میں SOPs کا معاملہ، انتظامیہ کی فوج کے ہمراہ کارروائیاں

پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی پولیس افسران اور پاک فوج کے ہمراہ شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کی گئی کارروائیوں میں 160 سے زائد دکاندار و دیگر افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق صدر، یونیورسٹی روڈ، حیات آباد،…

لیپ ٹاپ استعمال کیلئے اب الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ہم نے لیپ ٹاپ استعمال روکنے پر اسکرونٹی کمیٹی میں درخواست دی جسے مسترد کر دیا گیا، اب الیکشن کمیشن میں درخواست دی کہ ہمیں لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر استعمال کی اجازت دیں۔اکبر ایس…

کابینہ میں کورونا سے پیدا صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی ہے، ہم سب ایک ہوکر وبا کا مقابلہ کریں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر فوج کی مدد سے…

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں پرویز اختر کورونا کے باعث انتقال کرگئے

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں پرویز اختر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے۔اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم نے بتایا کہ میاں پرویز اختر کچھ روز سے کورونا میں مبتلا تھے۔میاں پرویز اختر لاہور، پنجاب اور ہاؤس…

پاکستان میں کورونا کا سب سے بڑا وار، مزید 201 ہلاک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا، مزید 201 افراد انتقال کر گئے، یہ ملک میں کورونا…

پاکستان، ایک روز میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی ویکسینیشن

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پہلی بار ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی، پہلی بار ویکسین کا ایک لاکھ کا نمبر کراس ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک لاکھ 17 ہزار 852…

رواں سال معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے آؤٹ لک 2021 جاری کردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے اور آئندہ سال پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہےکہ…

وزیراعظم کی عوام سے فون پر گفتگو پر اسمبلی میں بحث

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی عوام سے ٹیلیفون پر بات چیت پر بحث کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیر اعظم کی بنیادی ذمے داری عوام کے سوالوں کا قومی اسمبلی میں جواب دینا ہے۔راجہ پرویز…

چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے نیب زدہ افسران کے عہدوں پر براجمان ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ نیب زدہ افسران کو عہدے نہ دیئے…

گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں سی پیک کے تحت دیامر بھاشا…

حافظ حمد اللّٰہ پی ڈی ایم کے ترجمان مقرر

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے عہدوں میں تبدیلی سامنے آنے لگی، حافظ حمد اللّٰہ سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیے گئے۔اپوزیشن اتحاد چھوڑنے والی پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے چھوڑے ہوئے عہدے پُر کیے جانے لگے۔اے این پی رہنما میاں…

میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے میچ مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سنچورین میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہاکہ کافی عرصے سے…

آسٹریلیا: متوفی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور نقل اتارنے والے شہری کو سزا

آسٹریلیا میں حادثے کے دوران مرنے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور انکی نقل اتارنے کے جرم میں عدالت نے شہری کو دس ماہ قید کی سزا سنادی۔آسٹریلیا کے 42 سالہ شہری رچرڈ پوسے کو وکٹوریا کی عدالت نے عوامی شائستگی کی خلاف ورزی سمیت دیگر…

رانا ثناء پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہوئی

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ موجودہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا…

بشیر میمن کا بیان حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے بیان کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا…

عدالتی بینچ کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے: حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اب عدالتی بینچ کو بھی سندھ حکومت سے خطرہ ہے۔ملیر کورٹ میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…