جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دھاگے کی کمی کے باعث فیکڑیاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن

ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دھاگےکی کمی کے باعث فیکڑیاں بند ہوناشروع ہوجائیں گی،  ملک میں خام مال کی وافر مقدار میں یقینی فراہمی ناگزیر ہے۔بھارت سے کپاس درآمد نہ کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن  نے…

بزدار حکومت مزدوروں کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق  اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت مزدوروں، محنت کشوں کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں…

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز، ڈرپ لگائی گئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت تاحال ناساز ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج کیا جارہا ہے اور انہیں بخار کے باعث ڈرپ بھی لگائی گئی…

اپریل میں کراچی، حیدرآباد میں کورونامثبت کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی، حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 23 سے29 اپریل کےدوران کورونا کی شرح 10.81فیصد ریکارڈ کی گئی، حیدرآباد میں 23 سے 29 اپریل کے دوران شرح 16.82…

کراچی: سب میرین چورنگی انڈر پاس میں پانی بھر گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کی وجہ سے انڈر پاس زیرِ آب آگیا ہے۔پانی بھر جانے کے باعث انڈر پاس کے ایک ٹریک کو ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی…

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج پر حکم امتناع جاری…

‏پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش خدشات کا شکار

‏پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش خدشات کا شکار ہوگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے بی سی بی سےتازہ ترین صورتحال کےمطابق سیریز کیلئے رابطہ کیا…

جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، سعودی وزارت دفاع

سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جدہ پر حملے کی کوشش کی گئی تاہم دشمن کے فضائی ہدف کو تباہ کردیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہفتے کی صبح ساحلی شہر جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور سعودی عرب کا ساحلی شہر بڑی تباہی…

ہر ادارے میں اقلیتی شہریوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا، فردوس اعوان

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر ادارے میں 5 فیصد کوٹہ اقلیتی برادری کے لیے مختص کیا گیا ہے، ہائر ایجوکیشن میں بھی اقلیتوں کے لیے 2 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔  سیالکوٹ میں پریس کانفرنس…

ایم کیوایم نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو اپنے وعدے اور اعلانات یاد دلا دیئے

ایم کیو ایم پاکستان نے  ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو وعدے اور اعلانات یاد دلا دیئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ایم کیوایم نے جو مانگا تھا اس کی امید کا یہ آخری سال ہے۔ انہوں نے یہ بات حیدر…

میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے  کر چیف آف لاجسٹکس اسٹاف…

صدر مملکت عارف علوی کا مختلف مکاتب فکر کے علماکرام سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے  مختلف مکاتب فکر کے علما کرام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، عارف علوی نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کروانے کے لئے علماء سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔عارف علوی نے کہا کہ علما کرام اپنے اپنےحلقےمیں انسدادِ کورونا…

پنجاب میں کورونا:38 اموات، 2717 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا وائرس کے 2ہزار 717 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے ، یوں صوبے میں وبا سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 31ہزار 73 تک پہنچ گئی۔ترجمان پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 2 ہزار717 نئے کیسز میں سے لاہور میں 1525 کورونا مریض رپورٹ ہوئے…

شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز مسترد کر دی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کر دیا، الیکشن کمیشن اسے…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے دورہ گلگت بلتستان میں  مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو گلگت بلتستان…

عارف علوی کا مولانا حنیف جالندھری سے رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری سے بھی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔عارف علوی اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے درمیان ہونے والی گفتگو میں…

لاہورمیں کورونا کیسز کی شرح خطرناک حد کو چھو گئی: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے لاہور سمیت زیادہ مثبت شرح والے شہروں میں مکمل لاک…

ملائیشیا نے بھارت سے کورونا وائرس منتقلی کی تصدیق کردی

ملائیشین حکام نے بھارت سے کورونا وائرس ان کے ملک میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔ملائیشین حکام کے مطابق ملائیشیا میں بھارت میں پائے جانے والے کورونا وائرس کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق کوالالمپور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ بھارتی شہری…

پنجاب: ڈسٹرکٹ کورٹ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

پنجاب کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے سرکلر جاری کردیا۔پہلا بیچ 3 سے 8 مئی تک، دوسرا بیچ 17 مئی سے 22 مئی تک کام کرے گا۔ بیچز کی تشکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کریں…

ہم دو بارہ گنتی کیلئے نہیں بلکہ دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں فرحت اللّٰہ بابر اور نیر بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے این اے 249 پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔امید ہے کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرے گا…