جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی عرب، بارش اور برف باری سےموسم خوشگوار

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، خمیس مشیط سمیت متعدد علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔  حائل شہر اور عسیر ریجن میں برف باری کے بعد پہاڑوں اور نخلستانوں نے موٹی سفید چادر اوڑھ لی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حائل میں…

کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہ ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔وفاقی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 137 اموات

ملک میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے کیسز آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیسز کی شرح 8 فیصدر رہی جس کے مطابق 5445 نئے کیسز اور 137 اموات رپورٹ ہوئیں۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11.3 فیصد، جبکہ مجموعی طور پر صوبہ…

ناموس رسالتﷺ قرارداد، اسد عمر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ناموس رسالت ﷺ سے متعلق قرارداد پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایوان میں بیٹھا کوئی بھی شخص دوسرے سے پیچھے…

افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس ملتوی، ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی ہے۔میولود چاوش کا کہنا تھا کہ افغان امن کانفرنس عیدالفطر تک ملتوی کی گئی۔ترکی میں افغان امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہونا…

کراچی، درختوں سے امربیل ہٹانے کا کام شروع

شہر قائد کراچی میں درختوں سے امربیل ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔امربیل ایک پیراسائیٹ پودا ہے جو اپنی غذا میزبان پودے سےحاصل کر کے اسے مار دیتا ہے۔جیو نیوز پر امربیل کی نشاندہی کی خبر نشر ہونے کے بعد ڈائریکٹر پارکس کے ایم سی  امین…

خیرپور، کوچ اور وین میں تصادم، 11جاں بحق، متعدد زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور میں پرانی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 8 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس خیرپور امیر سعود مگسی کے مطابق حادثہ خیرپور شہر سے لگ بھگ 10 کلومیٹر دور حسین آباد کے…

پنجاب:تدریسی اسپتالوں کے مختلف شعبہ جات مزید 7 روز کیلئے بند

محکمہ صحت پنجاب نے کورونا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں امراض چشم ،جلد ، ناک کان گلہ اور دانتوں کے امراض کے شعبہ جات کو مزید 7روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق ان شعبوں…

دو سالہ بچی کا شاندار اسکیئنگ کا مظاہرہ

بچوں کی نشونما میں خوراک کے ساتھ ان کی عملی مشق بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں والدین بچوں کے ساتھ محنت کرتے ہیں، اور ان تمام معاملات میں بچے کی اپنی صلاحیتیں بھی قابلِ دید ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیتی…

لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، گرلز کالج کی سابقہ پرنسپل جاں بحق

کراچی میں اسٹریٹ کرائم نے ایک اور قیمتی جان لے لی، گزشتہ روز دن دہاڑے لیاقت آباد، شریف آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے ریٹائرڈ پروفیسر اور گورنمنٹ گرلز کالج سعودآباد کی سابقہ پرنسپل شوہر سمیت زخمی ہوگئی تھیں جوکہ دوران علاج جاں بحق ہوگئیں…

یومِ ارض، روشن مستقبل کیلئے درخت لگانے کی ترغیب دیتا گوگل کا نیا ڈوڈل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے آج منایاجارہا ہے، اس دن کی مناسبت سے معروف سرچ انجن گوگل نے بھی نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔گوگل اپنا لوگو جسے ’ڈوڈل‘ کہا جاتا ہے، ہر اہم موقع کی مناسبت سے بدلتا ہے، اس…

شہباز شریف کا جرم صرف نواز شریف سے وفاداری ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنی بار بھی شہباز شریف کو گرفتار کیا، ان کا جرم صرف نواز شریف سے وفاداری نکلا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ 10سال کہیں بھی…

کراچی، فائرنگ میں جاں بحق خاتون پروفیسر بیٹے کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھیں

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں شرف آباد کے قریب گزشتہ شام فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق  ہونے والی ریٹائرڈ خاتون پروفیسر بیٹے کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھیں۔مقتولہ نگہت نسرین کے بیٹے محمد حسان نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ  عید کے بعد…

بینک انتظامیہ لوگوں کو چھوٹے قرضے دینے کیلئے اسٹاف کی تربیت کرے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بینک انتظامیہ لوگوں کو چھوٹے قرضے دینے کیلیے اسٹاف کی تربیت کرے ،کامیاب جوان پروگرام میں شکایت ہے کہ قرض دینے کا عمل سست ہے۔عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو تاکید کرتا ہوں کہ اس میں پورا زور لگائیں، شہر…

عدالتی حکم پر سی ڈی اے کا تجاوزات کے خاتمے کےلیے آپریشن

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعلیٰ عدلیہ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف ایٹ کی ضلع کچہری میں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی نگرانی میں آپریشن کیا اور غیر قانونی تعمیرات مسمار کیں۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی تجاوزات پر…

کراچی: کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل

کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کراچی کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی، چاٸنا نیشنل نیوکلٸیر کارپوریشن کے مطابق بجلی گھر کی کمشننگ کا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔ 11 سو میگاواٹ پلانٹ سے کمرشل پیداوار جنوری 2022 میں شروع ہونا ہے۔  10 ارب ڈالر کی لاگت سے کینپ 1…

زمبابوین بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ

زمبابوے کے بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ کریگ ایروین پہلے میچ میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ زمبابوین ٹیم نے تاریسائی مساکاندا کو متبادل پلیئر کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ہرارے میں ایک بار…

ملتان: SOPs کی خلاف ورزی، 4 افراد گرفتار، 13 بسوں کا چالان

ملتان میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، مقدمات درج کر لیئے گئے، 13 مسافر بسوں کا چالان کیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

امیر ملکوں کی پابندیاں اور ذخیرہ اندوزی، کوویکس کی جانب سے غریب ممالک کو ویکسین فراہمی میں کمی

امیر ممالک کی جانب سے ویکسین کی برآمدات پر پابندی، ویکسین کی ذخیرہ اندوزی اور فراہمی میں کمی پر کوویکس کی جانب سے دنیا بھر کے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہمی میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق کوویکس کی جانب سے…

بجٹ آڈرز وصول کرنے کیلئے بجٹ فرنٹ ڈیسک قائم

وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2021-22 کیلئے بجٹ تیاری کے لئے بجٹ آڈرز وصول کرنے کیلئے بجٹ فرنٹ ڈیسک قائم کر دیا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق 52وزارتوں، ڈویژن کی بجٹ انٹری 6 مئی تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، بجٹ ڈیسک وزارتوں کے…