جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جسٹس قاضی فائز اور اہلیہ سرینا کے دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرِ ثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس فائز اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے دلائل دیئے۔دورانِ سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 27 دن بعد محفوظ فیصلہ سنایا گیا ہے، فیصلے کی…

کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں سیاسی اور…

جسٹس فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستوں کا معاملہ پھر اٹھادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟، کیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی مرہون…

کابینہ کا ملک میں گیس کنکشنز کی تعداد 6 لاکھ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں گیس اسکیموں پر عمل کی رپورٹ پیش کی گئی۔پی ٹی آئی نے دوران اجلاس گیس ڈیولپمنٹ اسکیموں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا اور ملک میں گیس کنکشنز بڑھانے کا فیصلہ کیا۔کابینہ نے…

سیریز جیتنے کے لئے دونوں میچز جیتنا لازمی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 4ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کو سیریز جیتنے کے لئے بقیہ دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔پاکستان نے پہلا جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز…

تھرپارکر: خاتون کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں 30 سالہ خاتون کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر واقعہ خودکشی کا لگتا ہے۔ایس ایچ او اسلام کوٹ کے مطابق تیس سالہ خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ ابتدائی…

کسی گروپ کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ کسی گروپ کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جاری مظاہروں کے دوران آکسیجن سلینڈر کی کمی سے کورونا کے مریض متاثر ہورہے ہيں۔انھوں نے کہا…

آئی سی سی ODI رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بیٹسمین بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اکتوبر2017 سے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر…

اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق جی 6 ون، جی 6 ٹو، جی 7 ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی10 فور اور جی 11 تھری میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن…

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں دو 3 تبدیلیاں کچھ روز میں ہوجائیں گی۔انہوں نے چینی کی…

مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور دھرنا سے متعلق وزارت داخلہ کی رپورٹ

ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور دھرنوں سے متعلق وزارت داخلہ نے رپورٹ جاری کردی۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے 2 ہزار 135 افراد گرفتار کرلیے گئے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صورتحال واضح ہونے تک بیلٹ پیپر…

قصور: مذہبی جماعت کے مظاہرین کے خلاف ضلع بھر میں کارروائی، پولیس

قصور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین کے خلاف ضلع بھر میں کارروائی کی گئی جس کے بعد فیروز پور روڈ مین بائی پاس کو کھول دیا گیا اور ٹریفک بھی  بحال ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملاں والا بائی پاس پر یک طرفہ ٹریفک بحال ہوگئی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں میچ وننگ اننگز کھیل کر ایک قومی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ انھوں نے جنوبی افریقہ کے 204 کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان کے ہمراہ 197 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جس…

بابر اعظم نے بہت عمدہ بیٹنگ کی، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزشتہ روز کھیلی گئی اننگز پر دنیا بھر سے لوگ انہیں مبارک باد دے رہے ہیں۔ پاکستان ٹیم کے آل رؤانڈر محمد حفیظ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جار ی…

پیٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

حکومت کی جانب سے 16 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے، اوگرا نے پیٹرول 2 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ…

رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت بہت ضروری تھی، محمد رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، کوشش تھی کہ دونوں ہی ہدف کو مکمل کریں تاکہ ریکارڈ بن سکے لیکن میرے آؤٹ…

عماد وسیم نے کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم گراؤنڈ کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی چھاگئے ہیں۔عماد وسیم کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔آل راؤنڈر عماد وسیم کو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو…

راجن پور میں کورونا وائرس کی لہر خطرناک ہوگئی

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہوگئی ہے۔تقریباً 22 لاکھ کی آبادی والے ضلع میں ہر روز صرف 200 افراد کو یہ ویکسین لگائی جا رہی ہے۔60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا عمل ست…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو کاروباری دن کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے مستحکم رہی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 152 روپے 83 پیسے برقرار ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 20 پیسے برقرار رہی۔بشکریہ جنگ;}…

نجی کالج کے پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر کی 3 روز تک طالبہ سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ میں نجی پیرامیڈیکل کالج میں زیرتعلیم طالبہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے پرنسپل اور ایڈ منسٹریٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ کالج پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر…