جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

70 سالہ بابا رشید گھوڑے پر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے

ڈسکہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایک شخص گھوڑے پر سوار ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچا۔این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پورے دن پولنگ کا  عمل جاری رہا۔ جھارانوالہ کے رہائشی 70 سال کے بابا رشید بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔ بابا رشید…

عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، شبلی

سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏بلا تفریق انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی سے ہی کسی بھی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی منسلک ہوتی ہے،  عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے  بیان…

کراچی: فائرنگ سے 1جاں بحق، 1 زخمی، 1 کی خودکشی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا، ماری پور میں 1 شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاقت آباد میں ڈاک خانے کے قریب ڈکیتی…

جہانگیر ترین 4دن بعد بڑا کردار کریں گے، رحمٰن ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ 4 دن بعد جہانگیر ترین بڑا کردار کریں گے۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو رہا ہے جس کی صدارت شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین…

پنجاب میں اگلا الیکشن پی ٹی آئی اور ن لیگ میں ہوگا، وزیرِ داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  پنجاب میں آئندہ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان ہوگا۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں جمہوریت کی…

آر او نے ڈسکہ میں منشیات فروشوں ، قبضہ مافیا کی بھرپور مدد کی، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی وفاداریوں کے بندھن میں بندھے آر او نے ڈسکہ میں منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کی بھرپور معاونت کرتے ہوئے نون لیگ کو الیکشن جتوانے میں بالآخر کامیاب…

وزيراعظم عمران خان اور ولى عہد ابوظہبی شيخ محمد بن زید كے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزيراعظم عمران خان اور ولى عہد ابوظہبی شيخ محمد بن زید كے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے شیخ محمد بن زید سے ان کی والدہ کی خیریت دریافت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے  پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف…

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس شروع کی جائیں گی،ذلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس جلد شروع کی جائیں گی۔معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دبئی میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

کراچی:کورونا مریضوں کی جان بچانے والے انجیکشنوں کی مانگ اور دام میں اضافہ

کراچی میڈیسن ہول سیل مارکیٹ حکام نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کو ٹوسی لیزومیب (Tocilizumab)جنیرک نام سے استعمال کرائے جانے والے انجکشن کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ حکام کے مطابق ڈاکٹر یہ انجکشن وینٹی لیٹر پر…

لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے پر غور کیاجا رہا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا انفیکشن کی شرح 19فیصد ہے، لاک ڈاون مزید سخت کرنے پر غور کیاجا رہا ہے ۔ڈاکٹر یاسمین راشد  نے جیوپاکستان میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ راولپنڈی میں کورونا انفیکشن…

وزیراعظم کی عوام سے فون پر گفتگو پر اسمبلی میں بحث

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی عوام سے ٹیلیفون پر بات چیت پر بحث کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیر اعظم کی بنیادی ذمے داری عوام کے سوالوں کا قومی اسمبلی میں جواب دینا ہے۔راجہ پرویز…

چیئرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کے FBR کو 2 خطوط

چیرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ صوتحال سے متعلق 2 خطوط لکھے گئے ہیں۔شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کے لکھے گئے خطوط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا…

گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں سی پیک کے تحت دیامر بھاشا…

اللّٰہ کا شکر، پاکستان میں اب تک انصاف قائم ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے بدین تھانے کے کیس میں بری ہونے پر اللّٰہ رب العزت کا شکر ادا کیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد ذوالفقار مرزا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں ابھی…

میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے میچ مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سنچورین میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ میچ مکمل نہ کرپانے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہاکہ کافی عرصے سے…

کراچی کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام  ہوگیا۔ٹاور سے گورنر ہاؤس تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔اس کے علاوہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔کراچی میں مذہبی تنظیم کی…

رانا ثناء پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہوئی

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ موجودہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا…

بچپن کی ورزش اور صحت بخش خوراک دماغی اور جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے، تحقیق

چوہوں پر کیے گئے ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش اور صحت بخش خوراک بعد کی زندگی یعنی بلوغت کے بعد بڑے دماغ اور فکر و پریشانی  و بے چینی کی سطح کو کم کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اسی وجہ سے خوراک اور ورزش کو ہمیشہ اچھی صحت کے لیے…

عدالتی بینچ کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے: حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اب عدالتی بینچ کو بھی سندھ حکومت سے خطرہ ہے۔ملیر کورٹ میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…