جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری…

71 سالہ خاتون نے ’امریکی خاتون ننجا‘ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

عمر کا کیا ہے انسان کو دل سے جوان ہونا چاہیے، یہ 71 سالہ امریکی خاتون پر 100 فیصد صادق آتا ہے جنہوں نے اس عمر میں مختلف چھلانگیں لگا کر ’امریکی خاتون ننجا‘ کا اعزاز حاصل کر لیا اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کرا لیا۔میڈیا رپورٹس…

نواز شریف عوام پر احسان کریں، لندن میں ہی رہیں: بیرسٹر سیف

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں۔مسلم لیگ ن کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر انہوں نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپسی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس: درخواست گزار کا جواب جمع

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں درخواست گزار راجہ عامر کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔وکیل خواجہ طارق رحیم کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی تقسیم کا قانون پریکٹس اینڈ پروسیجر…

غیر شرعی نکاح کیس، پراسیکیوٹر کی عدالت میں پیشی سے معذرت

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پیشی سے معذرت کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر…

چیف جسٹس کی اردو انگریزی ملا کر بولنے پر وکیل کی سر زنش

سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کے آہستہ اور اردو انگریزی ملا کر بولنے پر سر زنش کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ وکیل…

ایشین گیمز: ٹینس، مین ڈبلز میں پاکستان کا کامیاب آغاز

ایشین گیمز میں ٹینس کے مقابلے کے مین ڈبلز میں پاکستان کا آغاز  کامیابی سے ہوا ہے۔پہلے میچ میں عقیل خان اور اعصام الحق کی جوڑی کامیاب ہو گئی۔پاکستانی پیئر نے مین ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں مشرقی تیمور کی ٹیم کو شکست دی۔ایشین گیمز کے ٹینس کے…

راولپنڈی: مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے۔راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 90، ڈی ایچ کیو میں 54، بے نظیر بھٹو…

ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا، این او سی ملتے ہی ویزے جاری کر…

کراچی: چپ تعزیے کا پہلا جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پزیر

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پہنچ کر اختتام پزیر ہو گیا۔کراچی میں چپ تعزیے کا مرکزی جلوس آج صبح نشتر پارک سے برآمد ہوا جس سے قبل نشتر پارک میں الوداعی مجلس منعقد ہوئی۔چپ تعزیے کا جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا…

سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء کا تصور ختم سمجھا جائے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التواء نہ دینے سے متعلق اپنی رائے…

صحافی عمران ریاض بازیاب

صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے بتایا ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا ہے، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔واضح ریے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران…

انٹر بینک: ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے…

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس طرح…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے آغاز میں…

ایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست

ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی نشرح…

ایشین گیمز ٹینس: ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

ایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں۔سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی، ایلیکس کا سارہ کے خلاف جیت کا…

کراچی، اورنگی سے گرفتار زخمی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے پاکستان بازار میں مبینہ مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والا زخمی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جو کہ…

حیدرآباد کے شہری کا قتل، ملزم کراچی سے گرفتار

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کے دوران قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے 15 ستمبر کو حیدر آباد کے رہائشی نوید بیگ نامی شہری کو قتل کیا اور لاش گھگھر پھاٹک کے قریب پھینک کر فرار ہو گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق…

کراچی: نشترپارک سے چپ تعزیہ کا جلوس اپنے راستوں پر گامزن

کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا جس سے قبل نشتر پارک میں الوداعی مجلس منعقد ہوئی۔چپ تعزیہ کا جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پزیر ہو گا۔جلوس کی گزرگاہ پر پولیس اور…