جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نثار مورائی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔کراچی کی احتساب عدالت میں سابق چیئرمین فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف ریفرنس کی…

ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا برقی آلہ

سوئٹزرلینڈکے ماہرین نے ایک ایسا برقی آلہ تیار کیا ہے جسے ہاتھ پر پہن کر ذہنی تناؤ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔اس آلے میں ایک ٹرانسسٹر نصب ہے جو پسینے میں کارٹیسول کا پتا لگاتا ہے، اس کی مدد سے کسی بھی وقت ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیت کو…

کرسٹل ٹن پیک میں بذریعہ کوریئر بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز ایئر پورٹ کلکٹریٹ کے ایکسپریس میل سروس ایکسپورٹ شاہراہِ فیصل کراچی پر تعینات ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے عملے نے ٹن پیک میں کوریئر کے ذریعے کرسٹل بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے عملے نے دورانِ چیکنگ…

سینیٹ الیکشن کیلئے پنجاب میں PTI کے رابطوں میں تیزی

پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے لئے تحریک انصاف کے رابطوں میں تیزی آگئی، حکومتی جماعت پی ٹی آئی 6 سیٹیں ملنے کے لیے پرامید ہے، پنجاب سے سینیٹ کے ٹکٹ کے 10 سے زائد خواہشمندوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ…

مسلح افواج خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، عسکری قیادت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سربراہی میں اجلاس  منعقد ہوا ، جس میں کشمیر سمیت خطے کی جیو اسٹریٹجک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تینوافواج کے سربراہوں…

رمضان میں عوامی ریلیف کے لیے بڑا فیصلہ

لاہور:ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پنجاب میں تین سو سے زائد رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بازار 25 شعبان سے لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرزراعت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ 25شعبان سے309رمضان…

وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی کے منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان زیر صدارت راولپنڈی نالہ لئی منصوبے کے حوالے سےاجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کونالہ لئی کی توسیعی اور اس کے دونوں اطراف پر ایکسپریس وے، رنگ روڈ اور صنعتی…

مولانا فضل الرحمان نے مدارس کے نئے بورڈ منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے مدارس کے نئے بورڈ منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے مدارس کے نئے بورڈ…

ن لیگ کی سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن نےسینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریری جواب بیرسٹر…

آئی آئی چندریگر روڈ پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، شدید ٹریفک جام

کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر گیس بندش کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا راہگیر وں سے جھگڑا  ہوا،مظاہرین نے روڈ بلاک کرکے ٹریفک جام کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقہ مکینوں نے پانی وبجلی اور گیس کی بندش کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ بلاک…

عراق اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے باز رہے، مقتدٰ الصدر کا انتباہ

عراقی سدرسٹ موومنٹ کے رہنما اور شیعہ عالم مقتدا الصدر نے کہا ہے کہ ان کی تحریک عراق اور اسرائیل کے مابین تعلقات بحال نہیں ہونے دے گی چاہے اس کی قیمت خون ہی کیوں نہ ہو۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الصدر نے جنوبی شہر نجف میں صحافیوں سے…

پی ایس ایل 6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع ہوگئی، ای ٹکٹنگ سائٹ پر شائقین کرکٹ نے رجسٹریشن کروانا شروع کردی ہے۔کراچی میں ہونے والے میچز کیلئے 7 ہزار 500 شائقین کرکٹ کو گراؤنڈ آنے کی اجازت ہوگی جبکہ لاہور میں…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 559093، اموات 12185

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

’بختاور بھٹو کے عروسی لباس میں سونا استعمال نہیں ہوا‘، ڈیزائنر وردہ سلیم

بختاور بھٹو زرداری کا عروسی لباس تیار کرنے والی ڈزائینر وردہ سلیم کا کہنا ہے کہ بختاور کے شادی کے جوڑے میں کوئی سونے کی تار استعمال ہوئی ہے اور نا ہی کوئی ہیرا استعمال کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بختاور بھٹو زرداری کے شادی کے جوڑے سے متعلق…

پنجاب حکومت کا احتجاجی ملازمین کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو خط ارسال کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے خط کے ذریعے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے…

بھارت، ہوٹل میں اچانک شیر گھس آیا

بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں اچانک شیر گھس آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں رات کے وقت شیر کے داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ، ویڈیو دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ ویڈیو میں شیر کو پارکنگ میں…

اسلام آباد: احتجاجی ملازمین پریس کلب روانہ

اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے وفد کے حکومتی ٹیم سے مذاکرات کچھ دیر میں ہوں گے۔ سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ چوک سے پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئے، جس کے بعد شاہراہِ دستور کو ٹریفک کے لیے…

ہائیکورٹ پر حملہ، گرفتار وکلاء انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہائی کورٹ پر دھاوے کے الزام میں گرفتار وکلاء کو پولیس نے پیش کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے پیش کیئے گئے چاروں ملزمان وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

علی سدپارہ کی تلاش ،جدید آلات کی مدد سے سرچ آپریشن شروع

علی سدپارہ سمیت دیگر دو کوہ پیماؤں کی تلاش میں جدید آلات کی مدد سے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا کے مطابق علی سدپارہ سمیت دیگر دو لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج دوبارہ شروع کی گئی…