جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت انتخابات سیکریٹ بیلٹ سے ہوں گے، سینیٹ کا…

3 روز میں 3 بار بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 3 روز میں 3 بار بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل تشویش ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ…

اے این پی کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے مطابق جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ خان امیدوار ہوں گے ، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ…

محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں عثمان قادر اور محمد نواز نے اچھی بولنگ کی، جبکہ وکٹ کیپر محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔قومی کرکٹرمحمد حفیظ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دیدیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے اور  مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا ۔ ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے سینیٹ سے ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزامات سے بری کرنے کا…

شمالی وزیرستان، مکان میں گیس سلنڈر دھماکا،2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے کا واقعہ میرعلی کے گاؤں خدی میں پیش آیا، جہاں ایک گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں…

کراچی: تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں تیز رفتار گاڑی کی رینجرز کی موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔شرافی گوٹھ شاہ فیصل پل پر تیز رفتار گاڑی نے اسنیپ چیکنگ پر مامور رینجرز کی موبائل کو…

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نومولود بچی جان سے چلی گئی، بچی کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کیا اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف تھانے میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست جمع کرادی۔نارتھ ناظم…

ڈیرہ اسماعیل خان: قبرستان سے مردے غائب، معمہ حل نہ ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا، ان پے در پے واقعات کے پیچھےکون ہے؟ کوئی جانور یا کوئی انسان نما جانور؟ انتظامیہ اب تک کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی علاقے کورائی میں واقع…

سینیٹ کیلئے KPK سے 3 امیدوار فائنل کیئے ہیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں خیبر پختون خوا سے 3 امیدواروں کے نام فائنل کیئے ہیں۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے بتایا کہ پروفیسر عطاء الرحمٰن،…

سینیٹ: سلیم مانڈوی والا نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔سلیم مانڈوی والا وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر سینیٹ امیدواروں کے ساتھ…

بہاولپور: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی بیوی، بیٹی کو گولی مار کر خودکشی

بہاول پور میں پولیس کی بے حسی سے دل برداشتہ ہوکر ایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔متاثرہ خاندان کے ورثاء نے تینوں لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ورثاء کے مطابق خودکشی کرنے والے محمد منیر کی شادی شدہ بیٹی کو انصر…

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے ۔ڈیرن سیمی نے کراچی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل اور پشاور زلمی کا ایک بار پھر حصہ بننے پر خوشی ہیں۔ سیمی نے پاکستانیوں کو سلام بھی…

پاکستان اور جنوبی افریقا کا دوسرا ٹی20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والی بابر الیون آج کا میچ بھی جیت کر سیریز…

رضوان کو نمبر ون کہنے پر سرفراز احمد نے محمد حفیظ کو جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حفیظ بھائی صاحب پاکستان کے لئے کھیلنے والے تمام کھلاڑی ملک کے لئے نمبر ون رہے اور اسی کے مطابق ان کی عزت کی جاتی ہے۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر محمد حفیظ کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا کہ…

سعودی ایئر پورٹ پر حملہ: جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی مذمت

جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے سعودی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ حملہ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ بدھ کے روز عرب…

ویڈیو اسکینڈل، کے پی حکومت تحقیقات نہیں کرے گی

خیبر پختونخوا حکومت 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم نہیں کرے گی۔ معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے جس پر وزیر اعلیٰ نے صوبے…

کراچی :گرفتار غیرملکی دہشتگردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار غیرملکی دہشتگردوں سے مکمل تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی بنادی۔محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کو 30 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جے آئی ٹی کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ ہوگیا

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے نام نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔معاہدے کی دیگر شقیں منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔ فیصلے پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط…

ووٹ چور حکومت قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ اور ووٹ چور حکومت قبول نہیں۔سکھر میں خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے قوم کو غربت اور افلاس دی۔انہوں نے…