کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کوغصہ نہیں آتا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمیں خود کو گنوانے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنانا پڑا ہے، کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کو غصہ نہیں آتا۔کراچی میں پی ایس پی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…