پی ٹی آئی نے حلیم عادل سے متعلق سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے تحریک استحقاق سندھ اسمبلی میں جمع کروادی، تحریک استحقاق حلیم عادل سے متعلق آئی جی سندھ مشتاق مہر پرجمع کروائی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کا کہنا ہے کہ…