ایف بی آر نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، 834 ارب روپے ٹیکس جمع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کرلئے، پہلی سہ ماہی کے ہدف 1978 ارب کے مقابلےمیں 2041 ارب روپےجمع کئےگئے۔اعلامیہ…