ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، جس کے بعد اسلام آباد میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک لگ گئی۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے مشاورتی اجلاس میں لانگ مارچ اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔اجلاس میں نائب صدر مریم نواز نے…