بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، جس کے بعد اسلام آباد میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک لگ گئی۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے مشاورتی اجلاس میں لانگ مارچ اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

اجلاس میں نائب صدر مریم نواز نے شرکت  کی، مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مریم اور نگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف، اسحاق ڈار اور حمزہ شہباز آن لائن شریک ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس کل طلب کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.