فیصل آباد: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 36 شادی ہال سیل
فیصل آباد میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 36 شادی ہال سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بازار اور دُکانیں شام 6 بجے تک کُھلی رہیں گی جبکہ بازار ہفتہ اور اتوار کو مکمل بند رہیں گے۔ترجمان ضلعی…