مستونگ: پک اپ گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں پک اپ گاڑی الٹ جانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے کوہلو جانے والی پک اپ گاڑی مستونگ کے علاقے دشت میں بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2…