بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فلسطین اور عرب لیگ کی چیک ری پبلک کا سفارت خانہ کھولنے کی مذمت

فلسطین اور عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس میں چیک ری پبلک کا سفارت خانہ کھولنے کی مذمت ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے چیک ری پبلک کے اقدام کو فلسطینی شہریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے چیک ری پبلک کے اقدام کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرارد ے دیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.