بھارت: غیر ملکی فنڈنگ کا الزام، کئی صحافی گرفتار
بھارت میں گزشتہ روز پولیس نے کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر اُنہیں گرفتار کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جن صحافیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق ویب سائٹ ’نیوز کلک (NewsClick)‘ سے ہے جس پر غیر ملکی فنڈنگ کے حصول…