کینیڈین پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب
کینیڈین پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب کر لیا۔ لبرل پارٹی آف کینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ گریگ فرگس خفیہ رائے شماری کے نتیجے میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ یہ عہدہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے بعد…