مصباح و شاہین کی ماسک پہننے کی تصویر پر شائقین کے دلچسپ تبصرے
پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی ہے، ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے ماسک پہنے ہوئے تھے، جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، جس کے بعد…