کراچی،پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے ایک شخص چل بسا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک تھری میں دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق نجی بینک کے قریب ایک ڈاکو دکان کے مالک کو لوٹنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ملزم اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا اور فائرنگ کے تبادلے میں…