جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی سے اسلام جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر محصور

کراچی سے اسلام جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر محصور ہوگئے، مسافر کئی گھنٹوں سے جہاز میں بند رہے جبکہ واش رومز میں پانی ختم ہوگیا ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی سے 4 بجے روانہ نجی ائرلائن کی پرواز…

ملالہ یوسفزئی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ اور پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسینیشن کروالی ہے۔اس حوالے سے امن کا نوبل انعام برائے 2014 حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

عالمی برادری بھارت میں یورینیم کی غیرقانونی فروخت کا سنجیدگی سے نوٹس لے،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں یورینیم کی غیرقانونی فروخت کا سنجیدگی سے نوٹس لے، تابکار مادہ غلط ہاتھوں میں انسانی جانوں اور اقوام کی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ عارف علوی نے نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کورس کے…

35 لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوچکی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں 35 لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کی صورتحال گزشتہ ماہ سے بہتر ہے، ملک میں کورونا کیسز…

بینک لاکرز توڑنے کا معاملہ: ہائی پروفائل کیس قرار، جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی کے علاقے کلفٹن کی زمزمہ اسٹریٹ پر واقع بینک کے لاکرز توڑنے کی تفتیش کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کی سربراہی میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد عمران مرزا اور دیگر پولیس افسران کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسے ہائی پروفائل…

لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرکے 8 سو کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جبکہ مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغیاں سپلائی کرنے والے…

سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار یار محمد رند نے وزیر تعلیم بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔انہوں نے 2 روز قبل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔کوئٹہ میں…

پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، امریکا نے ہمیشہ پاکستان کے تعاون کو ناکافی سمجھا اور ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے، بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے اپنی بساط سے بڑھ…

نواز شریف جیل توڑ کر باہر نہیں گئے حکومت نے بھیجا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل توڑ کر نہیں گئے، حکومت نے خود انہیں باہر بھیجا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 15 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اس وبا سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 5407 ہوگئی ہے۔ جبکہ آج کورونا وائرس کے 13348 ٹیسٹ کرائے گئے جس کے نتیجے میں  591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ بات…

یار محمد رند والد کے ساتھ رہے، ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ یار محمد رند میرے والد کے ساتھ رہے ہیں، میں ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ گورنر بلوچستان نے مجھے فون کرکے بتایا ہے کہ یار محمد رند…

اورنگی اور گُجر نالے پر آباد لوگوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے، ماہرین اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی کے حقوق ماہرین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ اورنگی اور گُجر نالوں پر آباد ایک لاکھ افراد کی جبری بے دخلی (گھروں کو مسمار) کو روکا جائے، شہری انتظامیہ یہ اقدامات متاثرین سے مشاورت کے بغیر کررہی ہے۔ اقوام متحدہ کے…

ضعیف والدین کو بے دخل کرنے والے بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا

تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر ان کے اپنے گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا، ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا…

راولپنڈی میں خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی میں راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کی واردات کے دوران خاتون منہ کے بل زمین پر گر کر زخمی ہوگئی، راہ زن پرس چھین کر فرار ہو گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرس چھیننے والے ملزم کو گرفتار…

آصف زرداری نے فضل الرحمٰن کو گلدستہ بھجوایا ہے، ترجمان اسلم غوری

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو گلدستہ بھجوایا ہے۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق آصف زرداری نے گلدستے کے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ترجمان کے…

کراچی میں کباڑی کا اغوا اور تاوان کی وصولی، ڈی ایس پی و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے ضلع شرقی کے سچل تھانے کی حدود پورہ کوٹ سے ایک کباڑی کو دکان سے پولیس موبائل میں اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھنے اور تاوان وصول کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی اینٹی انکروچمنٹ سیل فہیم فاروقی اور ان کے تین ساتھی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ…

ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر، 80 مسافر پکڑے گئے

پاکستان ریلوے نے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق انتظامیہ نے ٹرینوں میں بغیر ٹکٹس سفر کرنے و الے مسافروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ترجمان کے مطابق انتظامیہ نے مختلف ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ…

ملک میں بجلی گیس لوڈشیڈنگ، کراچی گیس سے محروم، شہبازشریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بجلی و گیس کی قلت کے حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں بجلی اور  گیس کی لوڈشیڈنگ ہے، کراچی گیس سے محروم ہے، اگر پلانٹس بند ہوں گے تو برآمدکنندگان کیسے اہداف پورے کریں گے؟ توانائی کے شعبے میں حکومتی…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی نسلہ ٹاور مکینوں کے ساتھ کھڑی ہوگئیں

حکمران جماعت تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی حمایت میں کھڑی ہوگئیں۔کراچی میں پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیر زمان نے نسلہ ٹاور کے رہائشوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔دوسری طرف جمعیت علماء اسلام…

افغانستان میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی پوزیشن بہت واضح ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی پوزیشن بہت واضح ہے، ہم امن عمل میں شراکت دار ہیں۔ اگر خدانخواستہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوتی ہے تو پاکستان کے لئے اس کے خوفناک نتائج ہوں گے۔پریس کانفرنس…