50 سال یا اس سے زائد عمر کے صرف 20.6 افراد نے کورونا ویکسین لگوائی ہے، اسد عمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی تک ملک میں 50 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی مجموعی تعداد میں سے 20.6 افراد نے کورونا ویکسین لگوائی ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا…