بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان نے مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان کے ساتھ مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ مٹہ سوات میں بنجر پہاڑ سر سبز و شاداب ہورہے ہیں۔

اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلین ٹرین سونامی مہم کے ناقابلِ یقین نتائج سامنے آرہے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ان شاءاللّہ! ہم آئندہ کی نسلوں کے لیے صاف اور سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.