بحیرہ عرب کے مشرق میں ہوا کا کم دباؤ موجود
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے مشرق میں ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے جس کے سبب مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کےتمام اضلاع میں 16 جولائی تک کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔…