سندھ کے 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کی سیکیورٹی واپس
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ میں 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔صوبے میں تین سیاستدانوں کی سیکیورٹی برقرار رکھی گئی ہے۔سندھ میں 11 سیاستدان و مشیران ایسے بھی ہیں، جن کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی…