جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور پر تھپڑوں کی بارش کردی

بھارت میں خاتون نے سڑک پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر تھپڑوں کی برسات کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ وہ سڑک سے گزر رہی تھی…

جاپان کی جانب سے مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل غائب

جاپان کی جانب سے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل غائب ہوگئی۔جاپانی حکومت نے مائیک پومپیو کو 2019 میں تحفے میں قیمتی شراب کی بوتل دی تھی جس کی قیمت 5 ہزار 800 ڈالر تھی۔مائیک پومپیو کو دی گئی بوتل…

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کا بھونگ مندر کا دورہ

 چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر نے بھونگ مندر کا دورہ کیا، مندر میں ہندو برادری سے ملاقات بھی کی۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے اقلیتی برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقلیتوں کےمذہبی، سیاسی اور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ کیاجاتا…

ویزا میں توسیع کی درخواست معمول کی کارروائی ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کے ویزے سے متعلق کہنا ہے کہ برطانیہ میں نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست کی تھی، ویزا میں توسیع کی درخواست معمول کی کارروائی ہے۔مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…

پاکستان، 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح آٹھ سے متجاوز، 67 اموات

 کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو گئی، ملک میں24گھنٹےمیں کورونا سے67 افرادانتقال کرگئے، اس موذی مرض سے اموات کی کُل تعداد…

اے این پی کے رہنما عبیداللّٰہ کاسی کچلاک میں سپردخاک

اےاین پی کے رہنما عبیداللّٰہ کاسی کو کلی کتیر کچلاک میں سپرد خاک کردیا گیا۔ملک عبیداللّٰہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک سے اغوا کیا گیا تھا، ان کی لاش جمعرات کو پشین کے علاقے سرانان سے ملی تھی۔اے این پی کے رہنما کے قتل کےخلاف کوئٹہ میں مظاہرے…

پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، جہلم اور پنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش ہوئی۔بارش کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی…

صبح اطلاع ملی تھی حلف اٹھانا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ صبح اطلاع ملی تھی کہ حلف اٹھانا ہے، لوگ حلف برداری کے لیے شیروانیاں سلوا کر رکھتے ہیں۔تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ تقریب کیلئے کپڑے…

امریکا میں کورونا کیسز میں تیزی، فلوریڈا اور ٹیکساس سمیت 7 ریاستیں متاثر

امریکا میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی آگئی ہے۔ امریکا میں گزشتہ ہفتے مثبت آنے والے کورونا کیسز میں سے آدھے کیس سات ریاستوں میں ریکارڈ ہوئے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق فلوریڈا، ٹیکساس، میسوری، آرکنساس، لوزیانا، الاباما اور مسی سپی کی…

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر پر دنیا بھر میں منعقد ہونے والے مظاہروں کا ایک حصہ تھا۔ جس میں بیلجیئم میں مقیم کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں نے…

صادق سنجرانی کی نومنتخب ایرانی صدر سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔صادق سنجرانی نے بارڈر پر 6 تجارتی روٹس کھولنے پر ایرانی صدر کا…

وزیراعظم نے نیشنل سیکورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، افغانستان اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور ہوگا۔اجلاس میں خارجہ، دفاع، داخلہ اور اطلاعات کے وزراء اور اعلیٰ عسکری حکام شریک ہوں گے۔یاد…

یورپین یونین کی افغانستان میں تشدد کی مذمت، مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

یورپین یونین نے افغانستان میں تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ یورپین یونین کی جانب سے یہ مطالبہ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارسک کی…

کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی، صدر کے پی ایل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے سیزن کے لیے شائقین کو گراؤنڈز آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر کے پی ایل عارف ملک کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے میچز میں 30 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازت…

بھارت: دلہا دلہن کی بائیک پر بیٹھ کر دبنگ انٹری، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی کوئی بھی تقریب اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ دلہا اور دلہن کی انٹری نہ ہو۔ شادی میں موجود مہمان دلہا اور دلہن کی آمد کے موقع کے منتظر رہتے ہیں۔اس حوالے سے جہاں کچھ نوبیاہتا جوڑے شاہی انداز میں رتھ پر اپنی آمد کا…

حکومت مندر کو بحال کرے گی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کی مذمت  کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مندر کو دوبارہ بحال کرے گی۔عمران خان نے آئی جی پنجاب کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات  کردیئے۔واضح رہے کہ رحیم یار خان میں مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے…

سول ایوی ایشن کی اندورن ملک پروازوں میں کھانے پر دوبارہ پابندی

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندورن ملک پروازوں میں کھانے پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔اس حوالے سے لکھے گئے مراسلے کے مطابق یہ پابندی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر عائد کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا…

حکومت کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیحات میں معاشی طور پر کم زور طبقے کو تحفظ فراہم کرنا ہے، کامیاب پاکستان منصوبے کا جلد افتتاح کردیا جائے گا، بد قسمتی سےاس وقت پوری دنیا میں اشیا کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ ہوا، حکومت…

افغان امن کے لئے پاکستان اور امریکا کو مل کر کام کرنا ہو گا، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے افغانستان میں امن و استحکام کے لئے پاکستان اور امریکا کو مل کر کام کرنا ہوگا، پاکستان اور امریکا کے پاس سوائے مل کر کام کرنے کے کوئی آپشن نہیں۔واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے معید…

شمالی آئرلینڈ کا انتہائی مہنگا بھیڑ 44 ہزار یورو میں فروخت

یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک  انتہائی مہنگا سات ماہ کا نر بھیڑ بالآخر نیلام میں 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں بِک گیا۔ یہ بھیڑ کافی صحت مند اور مضبو قد کاٹھ کا حامل ہے اور اسے شمالی آئرلینڈ کی ایک مقامی کائونٹی کے…