شہباز شریف کا نوازشریف سے ٹیلیفون پر رابطہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، شہباز شریف نے نوازشریف سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی۔اعلامیے کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو ہوم آفس…