جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گوجرانوالہ، 50 ہزار پودے لگانےکا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں شروع

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔تیاریوں سے متعلق جی ٹی روڈ پر دوسری ریہرسل کی گئی،  ریہرسل میں 2 ہزار طلباء اور طالبات شریک ہوئے۔دوران ریہرسل ہر طالبعلم نے1منٹ میں4 پودے…

کراچی میں ڈیلٹا کیسز، تشویشناک مریض، اموات میں اضافہ ہوا ہے: NCOC

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 210 مریض تشویش ناک حالت میں موجود ہیں جو بہت زیادہ ہیں، شہر میں اس وائرس سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارتی ڈیلٹا…

ارشد ندیم آج تاریخ رقم کریں گے، منظور جونیئر

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے ہاکی اولمپیئنز بھی دعا گو ہیں۔ہاکی اولمپئن منظورجونیئر نے کہا کہ  خواہش ہے اولمپکس میں پاکستان کا ترانہ دوبارہ سنوں، نیک تمنائیں…

کراچی: اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی

کراچی شہر کے متعدد کورونا وائرس کے ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا کی اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی۔چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائینو فام کی نئی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایکسپو میگا…

بزدار کی موجودگی میں قتل نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں تقریب میں نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کے قتل نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیئے۔ملزم اپنے ہدف کے گرد موجود رہا لیکن کسی کو شک تک کیوں نہ…

وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین سے ووٹ ڈالا

وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کے لیے مشین سے ووٹ ڈالا ہے۔وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ دی ہے۔کراچی (ٹی وی رپورٹ)صدر مملکت…

کے پی ایل، شان مسعود باغ اسٹالیئنز کے کپتان مقرر

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔ترجمان باغ اسٹالیئنز  کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے سیزن میں شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے، شان مسعود باغ اسٹالیئنز کےآئیکون پلئیر بھی ہوں گے۔پاکستان سُپر…

خلا میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان

گیٹ وے فاؤنڈیشن نے خلا میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ہوٹل میں تین روزہ قیام پر تقریباً 5 ہزار ڈالرز کی لاگت آئے گی۔یہ خلائی ہوٹل مصنوعی کشش ثقل کا حامل ہوگا اس میں 500 افراد کے رہنے کی جگہ مختص کی جائے گی۔علاوہ ازیں ہوٹل…

’آج پاکستان اتھلیٹکس کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے‘

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل  کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن نے حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ آج پاکستان اتھلیٹکس کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے۔صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان اکرم ساہی کا…

99 سالہ ماڈل ’دادی‘ کے چرچے

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ دادی ہیلنے سیمن نے حال ہی میں اپنی پوتی کی کمپنی کے اشتہار میں بطور ماڈل ڈیبیو کر کے کریئر کا آغاز کیا۔ہیلنے کی پوتی سائی بیوٹی نامی کمپنی چلاتی ہیں، جو چہرے کی خوبصورتی کے حوالے سے مختلف مصنوعات…

کے پی ایل کے آغاز پر بھارت کی ٹرولنگ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کی تو عید ہی کردی ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔گزشتہ روز سے…

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کر وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا…

عبدالقادر بلوچ، ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کوئٹہ کے دورے پر جائیں گے، جہاں عبدالقادر بلوچ اور ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق عبدالقادر بلوچ اور نواب ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں…

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل…

اولمپکس، ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی تمغہ حاصل کرنے کی آخری امید ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گے۔جیولین تھرو (نیزا بازی) کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا بھارت کے تھرور نیرج چوپڑا کے ساتھ سخت مقابلہ متوقع ہے۔ارشد ندیم کی کامیابی…

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کے وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا…

نوشہرہ، کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی

نوشہرہ میں صدر بازار کے قریب کپڑے کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ نے 250 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو عملے کو آگ بجھانےمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔بشکریہ…

نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست نہیں دیں گے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن ) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ کوئی چانس نہیں کہ نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست دیں۔نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نواز شریف کے برطانیہ میں…

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں…

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، یوم سیاہ منایا گیا

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کشمیریوں نے جمعرات کو یوم سیاہ منایا۔اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوششیں ناکام رہیں۔ لال چوک سری نگر کے…