جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی کے ماہی گیروں کا احتجاج، ماری پور سڑک بلاک

کراچی کے ماہی گیروں کے شکار پر پابندی کے خلاف احتجاج جاری ہے ، احتجاج کے باعث ماری پور سڑک بلاک ہے۔ یونس آباد، ککا ولیج اور شمس پیر کے ماہی گیر سراپا احتجاج ہیں، حکام کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے، احتجاج میں بڑی تعداد میں ماہی گیر شریک…

پرویز رشید کی صحافیوں کو حراست میں لیے جانے کی مذمت

مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے صحافی عمران شفقت اور عامر میر کو ایف آئی اے کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی مذمت کی ۔لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو حراست میں لے…

مصطفیٰ کمال اگرسڑک پر آنا چاہتے ہیں تو ماسک پہن کر آئیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کے 10 محرم کے بعد سڑکوں پر نکلنے کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال اگرسڑک پر آنا چاہتے ہیں تو ماسک پہن کر آئیں۔ انہوں نے فیڈرل بی ایریا بلاک 19…

سابق میئر کراچی وسیم اختر کورونا کا شکار

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کو بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر کے کیس کی سماعت کے دوران سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے وکیل نے بتایا کہ وسیم اختر کو کورونا ہو گیا ہے، اس لیئے وہ پیش نہیں ہو سکتے۔عدالت…

ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں، مہمانوں کے لیے دیگیں تیار

ٹوکیواولمپکس میں آج اپنے فائنل میچ میں ایکشن میں نظر آنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم  کے گھر رشتہ داروں، دوستوں کا رش لگا ہوا ہے، مہمانوں کی تواضع کے لیے چکن بریانی کی دیگیں تیار کی گئی ہیں۔ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر پر مداحوں کو بےتابی سے…

لاہور: صحافی عامر میر اور عمران شفقت زیرِ حراست

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سینئر صحافی اور سابق...ذرائع کے مطابق سینئر صحافی عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو…

وزیر اعظم آفس کا ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعظم آفس نے ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم آفس کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیک خواہشات پر…

قمر منصور، عامر خان، فاروق ستار کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قمر منصور، عامر خان، فاروق ستار کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 2 مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے میڈیا ہاؤسز پر حملے، جلاؤ، گھیراؤ سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت…

مصطفیٰ کمال کا 10 محرم کے بعد سڑکوں پر آنے کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سندھ میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی پر برس پڑے، دس محرم کے بعد پیپلزپارٹی کی زیادتیوں کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سندھ کو زرداری کی جاگیر بنادیا ہے،…

امریکا: انسانوں جیسے دانت والی مچھلی، تصویر وائرل

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں انسانوں جیسے دانت والی مچھلی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ایک فیس بک صارف نے انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مچھلی شمالی کیرولینا میں ناگز ہیڈ سے پکڑی گئی ہے۔اس مچھلی کو شیپ…

کراچی: بچی سے زیادتی، ملزم میڈیکل کے طالبعلم کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں میڈیکل کے طالب علم کی 11سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔پنجاب کے شہر خانیوال میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی…

مبشر کھوکھر قتل، عثمان بزدار کا تقریب میں سیکیورٹی ناقص ہونے پر سخت اظہار برہمی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی  مذمت کرتے ہوئے تقریب میں سیکیورٹی ناقص ہونے پر  سخت اظہار برہمی کیا ہے۔عثمان بزدار کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب کے سیکیورٹی معاملات پر…

کے پی ایل، کوٹلی لائنز کا باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے آج ہونے والے میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز کے کپتان  قومی کرکٹر شان مسعود  ہیں۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی…

کوئٹہ، بچوں میں خطرناک جلدی بیماری پھیلنے لگی

کوئٹہ کے ضلع کچھی کےعلاقےجمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سےمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نےعلاقےمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹر لیاقت رند کا…

سندھ ہائی کورٹ کے 2 جج ریٹائر ہوگئے

سندھ ہائی کورٹ کے 2 جج ریٹائر ہو گئے، عدالتِ عالیہ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس فہیم احمد صدیقی ریٹائر ہوئے ہیں۔اسلام آباد(طارق بٹ) جسٹس محمد طارق عباسی کی...جسٹس نذر اکبر 31 اگست 2013ء کو سندھ ہائی کورٹ میں جج تعینات ہوئے تھے۔جسٹس فہیم…

لاہور ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا، جس کے بعد ایئرپورٹ پر موجود عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔اسلام آباد (جنگ نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ...سانپ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر واقع فائر اسٹیشن کے کمرے سے نکلا، جس عملے نے ڈنڈوں…

گوجرانوالہ، 50 ہزار پودے لگانےکا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں شروع

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔تیاریوں سے متعلق جی ٹی روڈ پر دوسری ریہرسل کی گئی،  ریہرسل میں 2 ہزار طلباء اور طالبات شریک ہوئے۔دوران ریہرسل ہر طالبعلم نے1منٹ میں4 پودے…

کراچی میں ڈیلٹا کیسز، تشویشناک مریض، اموات میں اضافہ ہوا ہے: NCOC

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 210 مریض تشویش ناک حالت میں موجود ہیں جو بہت زیادہ ہیں، شہر میں اس وائرس سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارتی ڈیلٹا…

ارشد ندیم آج تاریخ رقم کریں گے، منظور جونیئر

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے ہاکی اولمپیئنز بھی دعا گو ہیں۔ہاکی اولمپئن منظورجونیئر نے کہا کہ  خواہش ہے اولمپکس میں پاکستان کا ترانہ دوبارہ سنوں، نیک تمنائیں…

کراچی: اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی

کراچی شہر کے متعدد کورونا وائرس کے ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا کی اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی۔چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائینو فام کی نئی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایکسپو میگا…