جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی عرب میں کورونا کے 850 نئے کیسز رپورٹ، 9 اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ عالمی وباء میں مبتلا 9 افراد انتقال کرگئے۔ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 785 ہوگئی…

ٹوکیو اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر چین پہلے، امریکا دوسرے نمبر پر

ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور…

اُمید ہے آئندہ مقابلوں میں ارشد ندیم ضرور میڈل جیت کر لائیں گے، والدہ

ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اُمید ہے کہ آئندہ مقابلوں میں ارشد ندیم ضرور پاکستان کے لیے میڈل جیت کر لائیں گے۔ میاں چنوں میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں اُن کا بیٹا میڈل تو نہیں…

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا ،پوری قوم کے دل جیت لیے

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا لیکن پوری قوم کے دل جیت لیے، کسی سپورٹ کے بغیر، بھرپور محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر فائنل راؤنڈ میں پہنچے۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔تمغے کی امید…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

کے پی ایل: باغ اسٹالینز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹ سے مات دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں ایونٹ کے دوسرے اور ہفتے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں باغ اسٹالینز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے کے پی ایل کے میچ کو جیو سوپر پر براہ راست دکھایا گیا۔ ایونٹ کے دوسرے روز کا…

نیرج چوپڑا کو بھارتی حکومت نے ہر ممکن سہولتیں فراہم کیں

ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے سوشل میڈیا پر 16 جون کو ایک پیغام میں لکھا کہ ٹوکیو اولمپکس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔نیرج چوپڑا نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اولمپکس…

کتے کی ویڈیو جسے 70 لاکھ بار دیکھا گیا

کتے کی فریج میں بیٹھ کر ٹھنڈک کے مزے لینے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب پسند کی جارہی ہے، جسے اب تک 70 لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں۔گرمی کے موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کی ہر کوئی کوشش کرتا ہے، کتے نے بھی اس کا حل ڈھونڈ لیا۔’جسٹ چلنگ‘ کے عنوان…

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کے لیے دعا گو ہوں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلوں کے فائنل کیلئے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کے لیے دعا گو ہوں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جولین اسٹار ارشد ندیم…

کراچی: ماہی گیروں نے احتجاجاً کشتیاں کھڑی کر دیں

کراچی فش ہاربر سے مچھلیاں پکڑنے جانے والے ماہی گیروں نے ہاربر پر احتجاجاً کشتیاں کھڑی کر دی ہیں۔ماہی گیر رہنما زاہد بھٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراچی کے ماہی گیروں نے کشتیاں کراچی چینل میں کھڑی کر دی ہیں۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ…

میرا شیر ارشد جیت کر آئے گا، ارشد ندیم کی والدہ

ٹوکیو اولمپکس کے لئے براہ راست کوالیفائی کرنے والے جیولن تھرور ارشد ندیم پاکستان کے لیے میڈل کی امید قرار دیئے جا رہے ہیں، ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرا شیر ارشد جیت کر آئے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ …

ارشد ندیم نے پاکستان کے لئے پہلا تمغہ 2016 میں جیتا

ارشد ندیم نے پاکستان کے لئے پہلا تمغہ 2016 میں جیتا، انہوں نے ویت نام میں ہونے والی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ارشد ندیم نے  بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی کانسی کا تمغہ حاصل کیا، باکو2017 کے اسلامک سالیڈریٹی…

ارشد ندیم نے میاں چنوں سے ٹوکیو تک کا سفر محنت سے طے کیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے میاں چنوں سے ٹوکیو تک کا سفر اپنی محنت کی بدولت طے کیا، انہیں نہ ’انویٹیشن کوٹا‘ ملا اور نہ ہی ’وائلڈ کارڈ‘ انٹری ملی بلکہ صرف کارکردگی نے ہی ارشد ندیم کو اس مقام تک پہنچایا۔ارشد ندیم زنگ آلود آلات سے ورزش کرتے…

حکومتی پابندیوں سے کورونا کیسز رک گئے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سندھ حکومت پابندیوں سے کورونا کیسز رکنے کی خوشخبری سنادی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت کی پابندیوں کے باعث صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز رک گئے ہیں۔انہوں نے مزید…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کے ارشد ندیم جیولین مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر

پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں  میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے جیولین تھرور کے مقابلوں میں براہ راست فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ٹوکیو اولمپکس میں میڈل تو نہ…

لاہور، ارشد ندیم کا میچ دکھانےکے لیے بڑی اسکرینیں نصب

لاہور میں اولمپکس کےجیولین تھرو مقابلے براہ راست دکھانے کے لیے بڑی اسکرینیں نصب کردی گئی ہیں۔ضلعی انتظامیہ نےلبرٹی گول چکرکےقریب بڑی اسکرین نصب کردی، بڑی اسکرین پرجیولن تھرومقابلےبراہ راست دکھائے جائیں گے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر…

بلاول بھٹو کی جام خان شورو کو بلوچستان حکومت کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وزیر آبپاشی جام خان شورو کو بلوچستان حکومت کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر آبپاشی سندھ کو ہدایت کی کہ  پانی کے معاملے پر بلوچستان حکومت کے تحفظات فوری ختم کئے…

شیری رحمان کی عامر میر اور شفقت عمران کی گرفتاری کی مذمت

 پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے عامر میر اور شفقت عمران کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔شیری رحمان  کا کہنا تھا کہ  صحافیوں کی غیر قانونی گرفتاریاں قابل تشویش ہیں،عامر میر اور شفقت عمران نے کیا گناہ کیا ہےجوگرفتارکیا…

شہباز گل، فواد چوہدری کے اقدامات سے متاثر

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جتنا کام فواد نے 3 سال میں کیا اگر تمام لوگ اتنا ہی کام کریں تو ہر شعبہ میں…

سچ بولنے پر ڈٹے افراد کا غائب کیاجانا قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سچ بولنے پر ڈٹے باضمیر افراد کا غائب کیاجانا انتہائی قابل مذمت ہے۔مریم اورنگزیب نےعمران شفقت اور عامر میر کو حراست میں لیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاریاں عمران صاحب کے براہ راست حکم…