جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھتیجے کی شادی میں قتل ہوئے مبشر کھوکھر سپردِ خاک

پنجاب کے نامزد وزیر ملک اسد کھوکھر کے مقتول بھائی ملک مبشر کھوکھر کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ملک مبشر کھوکھر کو گزشتہ روز ان کے بھتیجے اور ملک اسد کھوکھر کے صاحبزادے کی تقریبِ ولیمہ کے موقع پر قتل…

چین سے سائینو فام کی نئی کھیپ پہنچ گئی

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائینو فام کی نئی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینو فام ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

سندھ ہائی کورٹ کے 2 جج ریٹائر ہوگئے

سندھ ہائی کورٹ کے 2 جج ریٹائر ہو گئے، عدالتِ عالیہ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس فہیم احمد صدیقی ریٹائر ہوئے ہیں۔اسلام آباد(طارق بٹ) جسٹس محمد طارق عباسی کی...جسٹس نذر اکبر 31 اگست 2013ء کو سندھ ہائی کورٹ میں جج تعینات ہوئے تھے۔جسٹس فہیم…

لاہور ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا، جس کے بعد ایئرپورٹ پر موجود عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔اسلام آباد (جنگ نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ...سانپ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر واقع فائر اسٹیشن کے کمرے سے نکلا، جس عملے نے ڈنڈوں…

گوجرانوالہ، 50 ہزار پودے لگانےکا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں شروع

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔تیاریوں سے متعلق جی ٹی روڈ پر دوسری ریہرسل کی گئی،  ریہرسل میں 2 ہزار طلباء اور طالبات شریک ہوئے۔دوران ریہرسل ہر طالبعلم نے1منٹ میں4 پودے…

کراچی میں ڈیلٹا کیسز، تشویشناک مریض، اموات میں اضافہ ہوا ہے: NCOC

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 210 مریض تشویش ناک حالت میں موجود ہیں جو بہت زیادہ ہیں، شہر میں اس وائرس سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارتی ڈیلٹا…

کے پی ایل، شان مسعود باغ اسٹالیئنز کے کپتان مقرر

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔ترجمان باغ اسٹالیئنز  کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے سیزن میں شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے، شان مسعود باغ اسٹالیئنز کےآئیکون پلئیر بھی ہوں گے۔پاکستان سُپر…

خلا میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان

گیٹ وے فاؤنڈیشن نے خلا میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ہوٹل میں تین روزہ قیام پر تقریباً 5 ہزار ڈالرز کی لاگت آئے گی۔یہ خلائی ہوٹل مصنوعی کشش ثقل کا حامل ہوگا اس میں 500 افراد کے رہنے کی جگہ مختص کی جائے گی۔علاوہ ازیں ہوٹل…

’آج پاکستان اتھلیٹکس کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے‘

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل  کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن نے حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ آج پاکستان اتھلیٹکس کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے۔صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان اکرم ساہی کا…

99 سالہ ماڈل ’دادی‘ کے چرچے

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ دادی ہیلنے سیمن نے حال ہی میں اپنی پوتی کی کمپنی کے اشتہار میں بطور ماڈل ڈیبیو کر کے کریئر کا آغاز کیا۔ہیلنے کی پوتی سائی بیوٹی نامی کمپنی چلاتی ہیں، جو چہرے کی خوبصورتی کے حوالے سے مختلف مصنوعات…

کے پی ایل کے آغاز پر بھارت کی ٹرولنگ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کی تو عید ہی کردی ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔گزشتہ روز سے…

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کر وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا…

عبدالقادر بلوچ، ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کوئٹہ کے دورے پر جائیں گے، جہاں عبدالقادر بلوچ اور ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق عبدالقادر بلوچ اور نواب ثناء اللّٰہ زہری پیپلز پارٹی میں…

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کے وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا…

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل…

اولمپکس، ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی تمغہ حاصل کرنے کی آخری امید ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گے۔جیولین تھرو (نیزا بازی) کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا بھارت کے تھرور نیرج چوپڑا کے ساتھ سخت مقابلہ متوقع ہے۔ارشد ندیم کی کامیابی…

نوشہرہ، کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی

نوشہرہ میں صدر بازار کے قریب کپڑے کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ نے 250 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو عملے کو آگ بجھانےمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔بشکریہ…

نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست نہیں دیں گے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن ) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ کوئی چانس نہیں کہ نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست دیں۔نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نواز شریف کے برطانیہ میں…

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں…

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، یوم سیاہ منایا گیا

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کشمیریوں نے جمعرات کو یوم سیاہ منایا۔اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوششیں ناکام رہیں۔ لال چوک سری نگر کے…