اسپیشل برانچ سندھ صوبے کی پولیس کا سب سے فعال شعبہ کیسے؟
سندھ میں پولیس کی اسپیشل برانچ نے سوشل میڈیا ایپ کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اپنے ملازمین کی حاضری سو فیصد یقینی بنادی ہے۔اسپیشل برانچ سندھ کا کونسا ملازم کب، کہاں اور کتنی ڈیوٹی کرتا ہے ادارے کے سرکردہ افسران کو سب علم ہوتا ہے۔پولیس…