ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے سے متعلق پیشرفت
کراچی کے سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کو نکالنے سے پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پورٹس اینڈ شپنگ نے سیلویج پلان سے متعلق کمیٹی بنادی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ڈپٹی کنسرویٹر، پرنسپل آفیسر ایم ایم ڈی اور چیف انجینئر کو…