تحریک انصاف کو بیروزگاری و معاشی بدحالی پر معافی مانگنا چاہیے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو منہگائی، بیروزگاری، معاشی بدحالی پر معافی مانگنا چاہیے۔حمزہ شہباز نے حکومتی 3 سالہ کارکردگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو…