جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن  آف پاکستان (ای سی پی) نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کو ڈی لسٹ کردیا۔آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے…

این بی پی کی بینکاری میں جدت، ڈیجیٹل اکاﺅنٹ اوپننگ کے پائلٹ لانچ کا آغاز

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکاﺅنٹ اوپننگ کے پائلٹ لانچ کا آغاز کیا ہے۔نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طور پر اپنا اکاﺅنٹ کھول سکیں گے۔ملک بھر میں صارفین کسی بھی…

احمد آباد میں ذکاء اشرف کی ٹیم سے ملاقات، حوصلہ افزائی کی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ آپ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے۔احمد آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور…

اطالوی وزیراعظم کی توہین کا الزام، صحافی ساویانو پر ایک ہزار یورو جرمانہ

اٹلی کے ممتاز صحافی کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی توہین کا مرتکب قرار دے کر ایک ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔اطالوی صحافی رابرٹو ساویانو نے 2020 میں ہجرت کے معاملے پر اطالوی وزیراعظم کا موقف بیان…

دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں، روہت شرما

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2…

چونیاں: لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔ اغواء کاروں سے بچ کر آنے والی لڑکی نے پولیس کو…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ

نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز نے افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرفراز بگٹی نے افغانیوں کے حوالے سے دیے اپنے بیان میں…

کینیڈا: ملزم کو قابو کرنے کیلئے پولیس طاقت کا غیرضروری استعمال جُرم قرار

کینیڈین عدالت نے پولیس کی جانب سے کسی ملزم کو قابو کرنے کیلئے طاقت کے غیر ضروری استعمال کو جُرم قرار دے دیا۔اونٹاریو کورٹ آف جسٹس نے اٹاوہ کے پولیس اہلکار گورن بیرک کو ایک شخص کی گردن پر 2 منٹ 5 سیکنڈ اپنا پاؤں رکھنے اور اس کے سر پر ڈنڈا…

ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا۔چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلادیش کی ٹیم مقررہ 50…

اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی نے تمام گروپس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے تمام گروپس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کا کہنا ہے کہ پری میڈیکل میں تینوں پوزیشن طالبات نے حاصل کیں، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52.37 فیصد رہا۔ناظم امتحانات کا…

شاہراہ فیصل پر شیر کا گشت: مالک پر جرمانہ، شیر کو ضبط کرنے کا حکم

کراچی میں شاہراہ فیصل پر شیر کے گشت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مالک شمس الحق نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا، عدالت نے مالک پر 3 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کرکے شیر کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت…

سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 89 روپے کم ہوکر 1…

ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں، حسن علی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں۔احمد آباد میں گفتگو کے دوران حسن علی نے کہا کہ نیدرلینڈز اور سری لنکا سے…

سیاسی استحکام کیلئے عوام نواز شریف کا ساتھ دیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کیلئے عوام نواز شریف کا ساتھ دیں، سیاسی استحکام ہوگا تو معاشی ترقی ہوگی۔لاہور میں مریم نواز سے این اے 134 کی یونین کونسلز کے چیئرمین، کونسلرز اور کارکنوں نے ملاقات کی،…

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں یوم یکجہتیٔ فلسطین منایا جا رہا ہے

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر میں یوم یک جہتی فلسطین منایا جا رہا ہے۔مساجد میں خطباتِ جمعہ میں بھی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا گیا اور خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے…

عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے: مولانا فضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے۔مولانا فضل الرحٰن نے مفتی محمود مرکز میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ غزہ کے لوگ 75 سال سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،  اسرائیل…

ایم کیو ایم پاکستان جتنی مضبوط ہے اتنی ماضی میں نہیں تھی: مصطفیٰ کمال

رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اب ایم کیو ایم پاکستان جتنی مضبوط ہے اتنی ماضی میں نہیں تھی، فیصلے اب یہاں ہو رہے ہیں، کوئی فون پر ہدایات نہیں دے رہا اور یہ واحد جماعت ہے جو ملک کو منہگائی کی دلدل سے نکالے گی۔مصطفیٰ کمال نے…

جلد دہشت گردی کے ثبوت شیئر کریں گے: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب سیف سٹی ننکانہ کا افتتاح کر دیا۔محسن نقوی نے ننکانہ صاحب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب انتہائی حساس شہر ہے یہاں دہشت گردی کے کچھ واقعات ہوئے ہیں، جلد دہشت گردی کے ثبوت شیئر…

پاک بھارت میچ کیلئے سخت سیکیورٹی، ڈرون اڑائے جائینگے

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج میچ 14 اکتوبر (کل) احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو…

سپریم کورٹ: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے…