جماعتِ اسلامی، پی ٹی آئی نے مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج کردیے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو سٹی کورٹ الیکشن ٹریبونل غربی میں چیلنج کردیا گیا۔یو سی 3 ماڑی پور سے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے چیئرمین محمد حسین نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مرتضیٰ وہاب…