جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہینگ ٹونگ 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سمندر کے کنارے ریت میں دھنسے بڑے کارگو بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ77‘ کو نکال کر 48 روز بعد کراچی کی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جہاز کو صبح سویرے ٹرمینل پر لگا دیا گیا ہے، جبکہ وزارتِ میری ٹائم نے جہاز…

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار، مزید 83 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

کورونا وائرس سندھ میں مزید 35 جانیں لے گیا

سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 5 اعشاریہ 91 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ صوبے میں 35 افراد انتقال کر گئے۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 61 فیصد تک جا پہنچی، شہر میں…

امریکی محکمہ خارجہ کا طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر اظہار تشویش

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلان کردہ ناموں کی فہرست صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو طالبان کے رکن یا ان کے قریبی ساتھی ہیں جبکہ کسی خاتون کا نام شامل نہیں۔محکمہ خارجہ کے…

بجلی کمپنیوں کا عوام کی جیبوں پر کروڑوں کا ڈاکا

بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے عوام کی جیبوں پر کروڑوں روپے کا ڈاکا ڈالا گیا ہے جس پر حکومت اور ریگولیٹرز خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کا نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آ گیا۔نیپرا نے…

ٹیکساس: ڈرائیو تھرو اور 24 گھنٹے ووٹنگ پر پابندی عائد

امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے نئے قانون کے تحت ڈرائیو تھرو اور 24 گھنٹے کی ووٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔ڈیموکریٹس نے قانون کو ووٹنگ حقوق ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے چیلنج کر دیا۔ریاست ٹیکساس میں بیلٹ پوسٹ کرنے کا عمل سخت…

لاہور میں میٹرو بس سروس بحال

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں آج سے میٹرو بس سروس بحال ہو گئی، گزشتہ کئی روز سے اسٹاف کی ہڑتال کے باعث میٹرو بس سروس بند تھی۔لاہور میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ سے گجومتہ میٹرو بس اسٹیشن کے روٹ پر 50 نئی بسیں چلیں…

کراچی: ڈکیتی، منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں سائٹ انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سائٹ اے انڈسٹریل ایریا سے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈاکوؤں میں زبیر اور سکندر شامل…

لاہور: تیز رفتار کار کو انڈر پاس میں حادثہ، 2 جاں بحق

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے مناواں میں واقع قائدِ اعظم انٹر چینج پر تیز رفتار کار انڈر پاس کی دیوار سے ٹکرا گئی۔اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) ڈی جی پی آر الیکشن...لاہور پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 2 افراد…

نائن الیون میں کم، سانحے کے سبب بیماریوں سے زیادہ اموات کا انکشاف

امریکا میں نائن الیون حملوں کے مقابلے میں سانحے کے سبب بیماریوں سے اموات زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر2011 کے بعد Victim Compensation Fund کو فنڈ کے لیے67 ہزار کلیم موصول ہوئے۔ طیارہ حملوں کے متاثرین…

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے تک مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں ایک ہفتے میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے تک مہنگا ہوگیا، سب سے زیادہ آٹا مہنگا کراچی میں ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1350 روپے تک فروخت ہوا۔علاوہ ازیں کراچی میں ایک…

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان لگایا گیا…

خیبر پختونخوا میں آج کورونا سے 25 افراد کا انتقال

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 25 افراد کا انتقال ہوگیا۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 155 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس…

کسی جماعت سے لامحدود توقعات وابستہ کرنا ہماری اپنی غلطی ہے، خواجہ آصف

سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی جماعت سے لامحدود توقعات وابستہ کرنا ہماری اپنی غلطی ہے، ان کی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم…

کالعدم ٹی ٹی پی کی دھمکی پر پی ایف یو جے کا اظہارِ تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی طرف سے میڈیا کو دی جانے والی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی ایف یو جے نے حکومت اور میڈیا مالکان سے کہا ہے کہ وہ صحافیوں کی سیکیورٹی کے لیے…

میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازعہ بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔اسپیکر پنجاب پرویز الہٰی نے ان خیالات کا اظہار پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا…

کابینہ نے برطانوی چارٹر طیارے کی 9 ستمبر کی لینڈنگ روک دی

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں رکھنے کے تناظر میں کابینہ نے 9 ستمبر کو برطانوی چارٹر طیارے کی پاکستان لینڈنگ سے متعلق ایم او یو کی منظوری روک دی۔ کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے…

سندھ: جعلی ڈومیسائل، پی آر سی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ کے ڈومیسائل اور پی آر سی کا نوکریاں لینے کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ کابینہ اجلاس میں اس حوالے سے بریفنگ دی گئی، جس پر جھوٹے ڈومسائل اور پی آر سی بنانے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ…

افغان عوام کے فیصلہ کرنے کے موقف کے حامی ہیں، پاکستانی سفیر برائے یورپی یونین

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس بات کا شدت سے حامی ہے کہ افغانستان کا فیصلہ افغانستان کے عوام ہی کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ وہاں ایسی جامع اور مشترکہ حکومت بنے جس…

وفاقی وزیر داخلہ سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں کی افغانستان سے غیر ملکیوں کے…