جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رمیز راجہ کو ون ٹو ون انٹرویو سے اجتناب کرنا ہوگا: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو ون ٹو ون انٹرویو سے اجتناب کرنا ہوگا۔’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ کوئی ٹیم انکار کرتی ہے تو اس ہی ملک…

ظفر گوہر کی کاؤنٹی کرکٹ میں غیر معمولی بولنگ

پاکستان کے اسپنر ظفر گوہر کی کاؤنٹی کرکٹ چیمپیئن شپ میں غیر معمولی بولنگ سے گلوسٹر شائر نے میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے میچ میں 101 رنز دے کر 11 وکٹیں حاصل کیں۔پچیس سالہ ظفر گوہر نے 2014 کے انڈر 19…

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر سے 92 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 64 اور اسلام آباد کے 13 کیسز شامل ہیں۔محکمۂ صحت…

محمد حفیظ اپنے ’ہیرو‘ عمران خان سے ملاقات پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے ’ہیرو‘ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی چند تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں اور ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر…

کم عمر ٹیبل ٹینس نیشنل چیمپیئن پرنیا خان کی فریاد

پاکستان کی نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر پرنیا خان نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے فریاد کی ہے کہ وہ ایشیئن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کے لیے این او سی جاری کرے اور فنڈز دے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ایشیئن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں…

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن انٹری کرنے والوں پر مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن انٹری کے معاملے پر کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں غلط ڈیٹا انٹری کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کے معاملے پر تعجب نہیں ہوا کیونکہ ان کی…

اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیریوں کے ساتھ…

نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیویارک میں قطر کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات سیاسی اور…

ٹانک میں لڑکیوں کے زیرِتعمیر اسکول میں دھماکا، دیواریں گرگئیں، عمارت کو شدید نقصان

ٹانک کے علاقے لڑکیوں کے زیرِ تعمیر اسکول میں دھماکا ہوا۔ دھماکے سے اسکول کی دیواریں گرگئیں اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ ڈی پی او ٹانک سجاد احمد کے مطابق نواحی علاقے بولٹن کالو پڑنگی میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کی عمارت میں…

کراچی: سندھ حکومت کا ایک اور ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنے کا فیصلہ

 سندھ حکومت نے ایک اور ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کچرا اٹھانے کا ٹیکس سوئی گیس بل میں لیا جائے گا۔ترجمان سولڈ ویسٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کچڑا اٹھانے کا ٹیکس جمع کرنے کیلئے سوئی سدرن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سولڈ…

ملتان :ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش، ایس ایچ او گرفتار

ملتان میں ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔سی پی او منیر مسعود کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم کے خلاف ڈی ایس پی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی نے محمد عمران نے ایف آئی آر میں…

آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کے طریقہ کار اور مکمل فعالیت پر بریفنگ دی…

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشن مشق کی افتتاحی تقریب

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشن مشق کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب روس کے علاقے اورن برگ کے تربیتی علاقے ڈونگوز میں ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی روسی مسلح افواج کے کمانڈر تھے۔ایس سی او کے تمام…

ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس کل طلب

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔اس اجلاس میں وفاقی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور صوبوں کے چیف سیکریٹریز بھی…

عثمان بزدار دور حکومت میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات 76 فیصد تک کم ہوچکے ہیں، فیاض چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن  چوہان کا  کہنا ہے کہ عثمان بزدار دور حکومت میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات 76 فیصد تک کم ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایات پر وزیر اعلیٰ آفس کے اخراجات پبلک کردیے گئے…

کورونا میں کمی آئی مگر ڈینگی نے سر اٹھا لیا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے تاہم پنجاب میں ڈینگی نے سر اٹھا لیا ہے اور اب تک 700 سے زائد مریض سامنے آچکے ہیں، لاہور میں سب سے زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے…

سپرہائی وے پر خادم گوٹھ کے قریب بیٹے کا تشدد، ماں جاں بحق، پولیس

کراچی میں سپر ہائی وے پر خادم گوٹھ کے قریب بیٹے کے تشدد سے ماں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم غلام محمد واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کی جان لینے والے ملزم بیٹے کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب  محمود آباد میں زیر…

وزیراعلیٰ سندھ سے پنجاب اسمبلی کے 29 رکنی وفد کی ملاقات

پنجاب اسمبلی کے 29 رکنی وفد نے کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 29 رکنی وفد میں 18 پی ٹی آئی، 6 ن لیگ اور 4 پی پی کے اراکین شامل تھے۔دوران ملاقات وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…

امریکی سفارتخانے کے وفد کی فضل الرحمان کے گھر آمد

امریکی سفارتخانے کے وفد  نے جمعیت علماء اسلام  ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں امریکی سفارت خانے کے وفد نے  افغان تنازع کے سیاسی حل سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل، 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔وزیر خزانہ شوکت ترین ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کے حصص کے منافع کا تعین اور…