جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہائی کمیشن آف پاکستان اٹاوہ، نگہت عامر پریس قونصلر مقرر

سیدہ نگہت عامر نے ہائی کمیشن آف پاکستان اٹاوہ میں پریس قونصلر کے عہدے کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔سیدہ نگہت عامر وزارتِ اطلاعات میں مختلف عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔انہوں نے صحافیوں کی بہبود اور تحفظ کے لیے حال ہی میں منظور شدہ قانون کے…

سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 100 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1…

غزہ: 23 سال قبل بیٹے کی شہادت دیکھنے والے شخص کے مزید 2 بیٹے شہید

23 برس قبل اپنے 12 سالہ لختِ جگر کو اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے محفوظ رکھنے کی ناکام کوشش کرنے والے لاچار باپ کے مزید 2 بیٹے بھی اسرائیلی جارحیت کانشانہ بن گئے۔سوشل میڈیا پر مذکورہ شخص کے ماضی اور حال کی 2 مختلف تصاویر وائرل ہو رہی…

نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کا محمد رضوان کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

پاکستانی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد اب بھارتی وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی انتہا…

انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ سامنے آ گئی

نگراں وزیرِ صحت پنجاب نے ڈاکٹر جاوید اکرم نےانجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ بتا دی۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ انجیکشنز کی ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈ چین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔اُنہوں کہا کہ…

رونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’بسمہ اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49…

سعودی عرب کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی۔ترجمان  نے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود  پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا…

اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید

اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید کر دی ہے۔عرب میڈیا مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے بدلے غزہ میں فی الحال کوئی انسانی امداد  اور جنگ بندی نہیں کی۔اس سے قبل مصر کے سیکیورٹی…

آئی فون خریدنے بھکاری سکوں سے بھری بوری لیکر دکان پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

بھکاری آئی فون خریدنے کی خاطر سکوں سے بھری بوری لیے دُکان پر پہنچا تو اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھکاری سکوں…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے…

نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…

نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…

مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ

مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ ریکوڈک سے سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبا،…

پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں یہاں سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔جین میریٹ نے اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ 15 لاکھ کے قریب پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی وہ شہر ہے…

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی…

سعودی اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی طرح خدمات انجام دینگے

سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق ’نور آر ون‘ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں…

بغیر اجازت قرآن پاک چھاپنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ میں قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن پاک کے چھاپنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں سوال کیا گیا کہ افسران بتائیں کہ…

بیجنگ: چینی وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے آج روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ولاد یمیر پیوٹن کے دورہ بیجنگ سے قبل دونوں کی ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سمیت روس کا…