فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس: چیف جسٹس کی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے وکیل کی سرزنش
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے وکیل کی سرزنش کی۔سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف 1 ہزار سے…