خیبرپختون خوا میں ڈینگی نے زور پکڑ لیا
خیبرپختون خوا میں ڈینگی وائرس نے زور پکڑلیا، پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 438 نئے کیسز سامنے آگئے۔راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 94 افراد ڈینگی کا شکار بنےاسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی…